ریاض:سعودی عرب میں 255خواتین ریکروٹس کی مختلف شعبوں میں تعیناتی کے لیے کورسز کی تکمیل کے بعد پاسنگ آئوٹ کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی، مختلف شعبوں میں کوالیفائی کرنے والی خواتین کا یہ چوتھا بیچ ہے جس میں تربیت پانے والی خواتین ریکروٹس میں سفارتی سلامتی کے خصوصی دستوں اور حج وعمرہ کے سکیورٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میانمار کے جنگی طیاروں کی بھارتی حدود میں باغیوں کے کیمپوں پر بمباری
برما:میانمار کے جنگی طیاروں نے بھارتی حدود میں قائم متنازع سرحدی علاقے تھانتلانگ میں باغیوں کے کیمپوں پر بمباری کی ہے جس میں ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہےـ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ نے عینی شاہدین سے موصول ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار نے بھارت سے مزید پڑھیں
چینی فوجی خطرات: امریکہ اور جاپان اتحاد کو مزید گہرا کر رہے ہیں
ویب ڈیسک — امریکہ اور جاپان مشرقی بحیرہ چین اور تائیوان کے ارد گرد چینی فوجی خطرات کو روکنے کے لیے اقدامات کا خاکہ پیش کریں گے جس میں اوکی ناوا میں قائم امریکی میرین کور کے یونٹوں کو دوبارہ منظم کرنے کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگا ڈالر، بیرونِ ملک تعلیم کے خواہش مند طلبہ کے لیے پریشان کن
No media source currently available
شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، شہزادہ ہیری کا الزام
لندن:برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس کے سچائی بموں نے شاہی خاندان کو خوفزدہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی مزید پڑھیں
امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سربراہی کانفرنس میں صنعتی پیداوار اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ویب ڈیسک — امریکہ کینیڈا ، اور میکسیکو ے رہنماؤں نے منگل کے روز میکسیکو سٹی میں دو روزہ سر براہی اجلاس کے بعد کہا ہے کہ اس سے علاقائی شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ۔ شمالی امریکی رہنماؤں کے سر براہی اجلاس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ، میکسیکو کے صدر مزید پڑھیں
داعش اور القاعدہ ہی نہیں، ایران بھی امریکہ کے اندر خطرہ بن سکتا ہے: ماہرین
ویب ڈیسک — مہینوں سے امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے عہدہ داروں کی توجہ، غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں سے ہٹ کر امریکہ کے اندر ان افراد پر مرکوز ہو رہی ہے جو اپنے تشدد کے لیے نظریاتی فرق کو جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کی حالیہ دہشت گردی کی ایڈوائزری مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے 2022 ماحولیاتی آفات کا تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا
ویب ڈیسک — امریکہ میں سال 2022 کے دوران موسم اور آب و ہوا کی تباہی کے 18 واقعات پیش آئے اور گزشتہ چار دہائیوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ سال ملک کے لیے تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا۔ "نیشنل سینٹرز فار انوائرمنٹل انفارمیشن” کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں چھ مزید پڑھیں
امریکہ: ایوان کی خصوصی کمیٹی چین سے متعلق امریکی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لے گی
ویب ڈیسک — چین کے لیے امریکی پالیسیوں کے از سر نو جائزے کے لیے کانگریس کی ایک کمیٹی توقع ہے کہ اگلے ماہ کام شروع کر دے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان نے منگل کے روز چین پر ایک خصوصی سلیکٹ کمیٹی کی تشکیل سے متعلق ایک قرار داد 65 کے مقابلے میں 365 ووٹوں مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے 10لاکھ ڈالرز لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا
واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماضی میں یونیورسٹی آف پینسلوینیا سے تنخواہ کے طور پر 3 سال میں 10 لاکھ ڈالرز تو لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کو نائب صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد یونیورسٹی آف پینسلوینیا نے بطور پروفیسر 10 مزید پڑھیں