اسلام آباد: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیع نے کہا ہے کہ رواں سال حج مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی نظام میں شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی
ریاض: سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لے کر ولی عہد کو دیدیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی ہدایت پر شہریت دینے کے قانون میں ترمیم متعارف کرائی مزید پڑھیں
کابل: وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا، 20 جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا ہوا، جس میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں مزید پڑھیں
امریکہ: ایوی ایشن اتھارٹی کے کمپیوٹر سسٹم کی بندش, سینکڑوں پروازیں متاثر
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہوا بازی کی مرکزی اتھارٹی کے کمپیوٹر سسٹم کی بندش کے باعث سینکڑوں پروازیں مؤخر اور ملتوی ہوگئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی(ایف اے اے) نے تمام ایئر لائنز کو ہدایت جاری کی تھی کہ وہ امریکہ میں ایسٹرن ٹائم زون کے مزید پڑھیں
کابل میں وزارتِ خارجہ کے باہر خود کش دھماکہ، 20 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ خارجہ کے دفتر کے باہر ہونے والے ایک خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب ایک چینی وفد طالبان حکام سے ملاقات کے لیے وزارتِ خارجہ آنے والا تھا۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی مزید پڑھیں
پشین، ٹریلر اور کار میں تصادم ،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
پشین:پشین خانو زئی کے قریب گوال میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر پشین خانو زئی کے علاقے میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر دم توڑ گئے،جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے درمیان سسٹر پروونس معاہدے پر دستخط
سیکرامینٹو:امریکی ریاست کیلی فورنیا کے دارالخلافہ سیکرامینٹو میں پاکستان کے صوبے پنجاب اور کیلی فورنیا کی حکومتوں کے درمیان سسٹرپروونس معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے پر کیلی فورنیا کی ریاستی اسمبلی کے سپیکر اینتھونی رینڈن جبکہ حکومت پنجاب کی جانب سے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ واصف خورشید نے دستخط کیے۔ معاہدے مزید پڑھیں
سعودی عرب،اونٹ میلے میں 380ملین ریال کی ریکارڈ خریدو فروخت
ریاض:سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کیساتویں سیزن میں 380ملین ریال سے زیادہ کے اونٹوں کی خریدو فروخت کی گئی، میلے میں اعلان کردہ سودوں میں کئی سنگلز کی خریداریاں، شداد کی نیلامی، اور ساتویں سیزن میں میں اونٹوں کی منڈی میں ہونے والی خرید و فروخت شامل ہے،شاہ عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے ساتویں مزید پڑھیں
مکہ: ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پر پاکستانیوں سمیت پانچ افراد گرفتار
ریاض:سعودی عرب کی پولیس نے مکہ مکرمہ ریجن میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں پانچ افراد کوگرفتار کرلیا، عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی 17چارجنگ بیٹریوں کی چوری کے الزام میں چار پاکستانیوں اور ایک یمنی باشندے مزید پڑھیں
ملائیشیا نے غیر ملکی مزدوروں کی بھرتیاں آسان کر دیں
کوالالمپور:ملائیشیااہم صنعتوں میں مقامی مزدوروں کی کمی کے پیش نظر غیرملکی کارکنوں کی بھرتی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ملائشیا کے وزیرداخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے میڈیا کو بتایا کہ غیرملکی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے میں تیزی لانے کے لیے صنعتوں کا کوٹاختم کر دیا جائے گا،انھوں نے کہاکہ آجروں مزید پڑھیں