ویب ڈیسک — لگ بھگ 100 یوکرینی فوجی اگلے ہفتے امریکہ میں اوکلا ہوما کے فورٹ سل میں پیٹریاٹ میزائل ڈیفینس سسٹم کی ٹریننگ کےلیے آنا شروع ہو جائیں گے جس سے کیف کے لیے روس کی جانب سے میزائلوں کے مسلسل حملوں کے خلاف تحفظ حاصل کرنا جلد ممکن ہو جائے گا۔ یوکرین نےدرخواست مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
"تیرہ دن تک ہم بھوکے پیاسے کشتی کے فرش پر لیٹے رہے”: پانچ سال کی روہنگیا بچی اور اسکی ماں کی کہانی
ویب ڈیسک — کاکس بازار، بنگلہ دیش کی 55 سالہ روہنگیا مسلمان پناہ گزین انورہ بیگم نے اپنی 7 سالہ پوتی ام حبیبہ کو بہلا کرکھانا کھلاتے ہوئے اپنے آنسو روکنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ننھی حبیبہ اپنی 27 سالہ ماں، حاتم النسا، اور اپنی 5 سالہ بہن ام سلیمہ کے غم میں رو مزید پڑھیں
انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کا عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کاحکم
تل ابیب:اسرائیل کے نئے وزیر برائے سلامتی امور ایتمار بن گویر نے عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایت کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بن گویر نے ایک بیان میں کہا کہ قانون توڑنے والے دہشت گردانہ جھنڈے نہیں لہرا سکتے اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے، اس لیے مزید پڑھیں
حج کے بڑے آپریشنل پلان کے نفاذپرکام کر رہے ہیں،شیخ عبدالرحمن السدیس
ریاض:صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ عبدالرحمن السدیس نے زور دے کر کہا ہے کہ صدارت عامہ اسمارٹ کیمپس پروجیکٹ تک پہنچنے کے لیے مملکت کے وژن 2030 پر مبنی ایک بہت بڑی آپریشنل اور ایگزیکٹو حکمت عملی تیار کر رہا ہے۔ اسمارٹ کیمپس پروجیکٹ سب سے اہم مخصوص پروگرام اور مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران شدید، تنخواہوں اور پنشن ادائیگی میں مشکلات
کولمبو: سری لنکا میں دیوالیہ ہونے کے بعد معاشی بحران مزید بدتر ہوتا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت کو سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا پیش آ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نئے سری لنکن صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد مزید پڑھیں
برطانیہ: شہزادہ ہیری کی کتاب کی فروخت کا آغاز
لندن: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی سوانح حیات’اسپیئر‘ کی مارکیٹ میں فروخت کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کئی مہینوں تک جاری رہنے والی تشہیری مہم کے بعد بالآخر شہزادہ ہیری کی سوانح حیات ’اسپیئر‘ ان کے آبائی ملک برطانیہ میں فروخت کے لیے پہنچ مزید پڑھیں
آسٹریلوی حکومت کامیلبرن میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار
سڈنی: آسٹریلوی حکومت نے میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں خالصتان ریفرنڈمز سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی پھیل گئی۔ سکھ برادری کی جانب سے 15 جنوری کو اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کی مزید پڑھیں
بائیڈن کا دورہٴ میکسیکو: ایجنڈے پر امیگریشن اور تجارت شامل
ویب ڈیسک — میکسیکوکے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور پیر کے روز میکسیکو سٹی میں اس علاقائی سربراہی کانفرنس سے قبل صدر بائیڈن کی میز بانی کررہے ہیں جس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو شامل ہوں گے ۔ ایجنڈے کے اہم موضوعات میں مائیگریشن ، آب و ہوا کی تبدیلی ، تجارت اور مزید پڑھیں
امریکی انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت
ویب ڈیسک — سابق امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر اور نائب وزیر خارجہ جان نیگروپونٹے کی بیٹی کو میری لینڈ میں نشے کی حالت میں تکرار کے بعد ایک 24 سالہ شخص کو چاقو سے ہلاک کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔تاہم اس موت کو بلا ارادہ قتل قرار دیاگیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اخبار مزید پڑھیں
افغانستان:خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی سے60 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ
ویب ڈیسک — انسانی ہمدردی کے ایک بڑے گروپ نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان میں امدادی کارکنوں پر پابندی سے 60 لاکھ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں اور چھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آبا د سے وی او اے کے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں