افغانستان: خواتین  امدادی کارکنوں پر پابندی   سے60 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ

ویب ڈیسک —  انسانی ہمدردی کے ایک بڑے گروپ نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان میں امدادی کارکنوں پر پابندی سے 60 لاکھ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں اور چھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آبا د سے وی او اے کے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز

 ریاض:مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا،مدینہ منورہ کی بلدیہ نے مسجد نبوی، مسجد قبا اور میدانِ سید الشہدا آمد و رفت کے لیے شٹل سروس کا تجرباتی آغاز کیا ہے،  اس مقصد کے لیے 100گولف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کی بلدیہ مزید پڑھیں

بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز پانے والے کشمیری شاعر عبدالرحمٰن راہی کا انتقال

سرینگر —  معروف کشمیری شاعر، مصنف، مترجم اور نقاد عبدالرحمٰن راہی پیر کی صبح سرینگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 97 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ عبدالرحمٰن راہی کا شمار کشمیر کی نمایاں ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پچھلی پون صدی کے دوران مزید پڑھیں

برازیل، سابق صدر کے حامیوں کا صدارتی محل ، پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ

برازیلیا:برازیل میں سابق صدر جیربولسونارو کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے حامیوں نے صدارتی محل، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی عمارت کا گھیرائو کرکے توڑ پھوڑ کی اور نئے صدر کے خلاف نعرے لگائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مظاہرین مزید پڑھیں

25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف: طالبان کی پرنس ہیری پرتنقید

ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں

بھارت: اتراکھنڈ میں زمین کمزور ہونے سے مندر منہدم، گھر دراڑیں پڑنے سے خالی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں واقع جوشی متھ ٹاؤن کے مکینوں کو ایک نئی مشکل کا سامنا ہے۔ اس علاقے میں پہلے مندر گرنے کا واقعہ پیش آیا، اس کے بعد لگ بھگ 600 گھروں میں دراڑیں نمودار ہوئیں۔ حکام نے اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ہفتے کو علاقے میں مزید پڑھیں

عمران کی 4 سال معاشی تباہی کو ریورس کرنے میں تھوڑا وقت درکار ہے،علی ڈار

لندن:وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے کہا ہے کہ میری زندگی کا یہ مشاہدہ ہے کہ میرے والدِ محترم اسحاق دار نے آج تک جو بھی ذمہ داری سنبھالی اس میں انتھک محنت اور نیک نیتی کی بدولت ہمیشہ اللہ تعالی کی خاص مدد آئی اور الحمدللہ وہ کامیاب ہوئے۔ مزید پڑھیں

مسلم کونسل آف امریکہ کا اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان

نیویارک:مسلم کونسل آف امریکہ کے چیئرمین رانا زمان سعید نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطین پراسرائیلی جارحیت اور قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا،  فلسطین کے مقبوضہ علاقوںسے اسرائیل کا قبضہ ختم کرانے کے لئے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائرکیا جائے مزید پڑھیں