افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 لوگوں کو ہلاک کیا تھا،شہزادہ ہیری کا انکشاف

لندن : برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 لوگوں کو ہلاک کیا تھا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی سوانح عمری اسپیئر رواں ماہ جاری ہوگی، لیکن کتاب کا ہسپانوی ترجمہ غلطی سے جمعرات مزید پڑھیں

ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی، وسیع ہتھیار برآمد

تہران:ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریبا 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی مزید پڑھیں

مسٹر ہیری جن کو آپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، افغان طالبان

دوحہ: افغان طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب اسپیر جلد منظر مزید پڑھیں

امریکہ:ایوانِ نمائندگان کے اسپیکرکا انتخاب کیوں نہیں ہو پا رہا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے الیکشن میں تین روز کے دوران ووٹنگ کے 11 دور مکمل ہونے پر بھی ایوان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کیون میکارتھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ مبصرین کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کے بظاہر سادہ نظر آنے والے عمل میں پیدا ہونے مزید پڑھیں

بائیڈن کا مہاجرین کی غیر قانونی آمد روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میکسیکو سے بلا اجازت امریکہ داخل ہونے والے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وینزویلا، نکاراگوا، کیوبا اور ہیٹی سے ماہانہ 30 ہزار افراد کے لیے قانونی داخلے کا نیا راستہ بھی پیش کیا ہے۔ نئے اقدامات سے قانونی کراسنگ پوائنٹس مزید پڑھیں

چین کا ہانگ کانگ کیساتھ تین سال سے بند اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

 بیجنگ:چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔  غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مسافروں کو روانگی مزید پڑھیں

حماس کی مسیحیوں کے قبر ستان کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت

 غزہ:حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے قبر ستان کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی مذمت کی ہے۔  حماس کے ترجمان عبداللطف قانو کی طرف سے ایک بیان میں اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ قبرستان پر حملہ اسرائیل کے نسل پرستانہ اور مجرمانہ رویے کا اظہار ہے۔ یہ مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل میں پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر 5لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پر اب ایک کی بجائے 5لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے، امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پرحملے کے  2سال بعد بھی پولیس کو 350مشتبہ افراد کی تلاش ہے  اور حملے کے الزام میں 950افراد کو گرفتارکیا مزید پڑھیں