ویب ڈیسک — امریکہ دنیا بھر میں صنفی مساوات ختم کر کے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دلانے، بالخصوص عورتوں کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں واشنگٹن میں محکمہ خارجہ میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں زیرِتعلیم پاکستانی طالبات کے مستقبل پر سوالیہ نشان
No media source currently available
75 ویں یوم آزادی پر سات ہزار سے زیادہ قیدی رہا کیے جائیں گے، میانمار کا اعلان
ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی حکومت نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر عام معافی کے تحت 7,012 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ایم آر ٹی وی نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے سربراہ نے ان ملکوں کو سراہا ہے جنہوں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینیوں کے گھر مسمار کرادیئے
الخلیل:قابض اسرائیلی فوج نے مسافر یطا میں مزید پانچ فلسطینوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے۔ الخلیل شہر کے جنوب میں مسافر یطا کی علاقے میں پیش آیا ، جہاں اسرائیلی قابض فوج نے گھروں کو گرانے کے لئے ان کے مالکان کے پاس اسرائیلی لائسنس نہ ہونے کا اعتراض کیا۔ اسرائیلی فوج کے دو مزید پڑھیں
اسرائیل مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے عہد پر قائم رہے،امریکا
واشنگٹن:امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم پر زور دیا ہے کہ وہ مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے وعدے پر قائم رہیں، ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا تھا کہ امریکا یروشلم میں مقدس مقامات کی حیثیت کے تحفظ کیلئے مضبوطی سے کھڑا ہے ، یروشلم کے مقدس مقامات کو خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی یکطرفہ مزید پڑھیں
28افراد کو گولیاں لگی لاشیں برآمد، متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں
برکینا فاسو:مشرقی افریقی ملک برکینا فاسو کے شہر ننا سے 28افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیوں سے نشانہ بنایا گیا تھا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ننا سے 28افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں ہیں ، متعلقہ اداروں کی جانب سے ان افراد کے قتل مزید پڑھیں
یو اے ای میں پیٹرول کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال دسمبر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ یو اے ای حکام نے اب پیٹرول کی نئی مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں کے گھر اور مساجد مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل
نئی دہلی: مودی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں 50 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جس کی ابتدا کل سے کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 4 ہزار گھر، مساجد اور اسپتالوں کو مسمار کیا جائے گا جو انڈین ریلوے کی مزید پڑھیں
بھارت: راہل گاندھی کی یاترا کو رام مندر کے ہیڈ پجاری اور آر ایس ایس کی حمایت حاصل
نئی دہلی — بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی اور ان کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی مسلسل مخالفت کی جا رہی ہے البتہ ہندو احیا پسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ساتھ ساتھ نئی دہلی، ایودھیا اور دوسرے شہروں مزید پڑھیں
اپالو7 کے آخری زندہ بچ جانیوالے خلاباز 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
نیو یارک:اپالو7 کے آخری زندہ بچ جانے والے خلاباز والٹر کننگھم 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی(ناسا)سے تعلق رکھنے والے امریکی خلا باز والٹر کننگھم اپالو پروگرام 7 کا حصہ تھے جنہوں نے 1968میں خلا میں 11 دن کا کامیاب مشن کیا اور انہیں خلا مزید پڑھیں