اسرائیل کی ایران کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے کہا کہ ایران کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنائیں گے، اسرائیل کے وزیرخارجہ ایلی کوہن نے بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو فوجی جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے پر بھی کام کرے گا،اسرائیلی مزید پڑھیں

عمرہ کرنے میں اوسط 92 منٹ لگتے ہیں، رپورٹ

مکہ مکرمہ:موجودہ سال کے جمادی الاولی کے مہینے میں صدارت عامہ برائے مسجد حرام و مسجد نبویﷺ نے اپنے ڈیٹا کے ذریعہ سے انکشاف کیا ہے کہ ایک معتمر کو مطاف سے لیکر سعی کے اختتام تک کے مناسک ادا کرنے میں اوسط 92 منٹ خرچ ہوتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق صدارت عامہ مزید پڑھیں

سعودی ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین کی تربیت مکمل

ریاض:سعودی عرب کی تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطی کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا مزید پڑھیں

روس کی بذریعہ ڈرون حملہ یوکرین کو نئے سال کی مبارکباد

ماسکو:روس نے نئے سال کے موقع پر یوکرین پر ڈرون حملے کیے جن پر نئے سال کی مبارکباد کے پیغام لکھے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے پولیس چیف نے سوشل میڈیا پر ڈرونز کے تباہ شدہ ملبے کی تصاویر شیئر کیں جن پر روسی زبان میں ہیپی نیو ایئر اور مزید پڑھیں

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

واشنگٹن :امریکا میں ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر ڈیلاس سے پرواز کے بعد طیارے کو مرمتی کام کے لیے پارک کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت طیارے کا ایک انجن کھلا ہوا تھا۔امریکی مزید پڑھیں

جب روس نے امریکہ کو لاکھوں ایکڑ زمین کوڑیوں کےبھاؤ فروخت کی

ویب ڈیسک —  الاسکا آج امریکہ کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک ہے جب کہ آج سے 156 برس قبل جب امریکہ نے اس کی زمین روس سے خریدی تو اس فیصلے کو ’حماقت‘ قرار دے کر مذاق اڑایا گیا تھا۔ لیکن کس کو معلوم تھا کہ کوڑیوں کے بھاؤ خریدی گئی یہ زمین مزید پڑھیں

رملہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11فلسطینی زخمی، 2 گرفتار

رملہ:مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع ر ملہ کے شمال مغرب میں واقع گاں بیت ریما میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 11نوجوان ربڑ کی گولیوں سے زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے سابق اسیر باسل البرغوثی اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا۔  اسرائیلی فوج نے گاں پر چھاپہ مزید پڑھیں

میکسیکو میں پہلی بار سپریم کورٹ کی صدر خاتون منتخب

میکسیکو کی سپریم کورٹ نے پہلی بار ایک خاتون کو ملک کے اعلی ترین عدالتی ادارے کی سربراہی کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس نورما لوسیا پینا نے سپریم کورٹ کی سربراہ کے طور پر چار سال کی مدت کے لیے حلف اٹھایا اور ملک کی اعلی ترین مزید پڑھیں

میکسیکو میں پہلی بار سپریم کورٹ کی صدر خاتون منتخب

میکسیکو کی سپریم کورٹ نے پہلی بار ایک خاتون کو ملک کے اعلی ترین عدالتی ادارے کی سربراہی کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس نورما لوسیا پینا نے سپریم کورٹ کی سربراہ کے طور پر چار سال کی مدت کے لیے حلف اٹھایا اور ملک کی اعلی ترین مزید پڑھیں

فرانس کی بحریہ کی کارروائی،4 ٹن منشیات قبضے میں لے لیں

ابوظہبی:فرانس کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لیں، فرانسیسی فریگیٹ عالمی اتحاد کمبائنڈ ڈیوٹی فورس 150کے فریم ورک کے اندر کام کر رہا تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی نیول ٹاسک فورس میں شامل فرانسیسی بحریہ کے جہاز نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک کشتی مزید پڑھیں