نئی دہلی — نئے سال کے جشن سے لوٹنے والے پانچ نوجوانوں کی کار سے ایک 23 سالہ خاتون کی اسکوٹی ٹکراتی ہے اور کار اسے کئی کلومیٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جاتی ہے, جس کی وجہ سے خاتون کی دردناک انداز میں موت ہو جاتی ہے۔ یہ واردات دہلی کے علاقے سلطان پوری اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر میں ہندوؤں کی ہلاکت کے بعد مظاہرے، پاکستان کے خلاف نعرے بازی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ اور جائے واردات پر ہونے والے ایک دھماکے میں دو کمسن بچوں سمیت چھ ہندو شہریوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ اتوار کی رات اور پیر کی صبح راجوری کے ڈانگری نامی گاؤں مزید پڑھیں

این جی اوز پر پابندی سے افغان عوام پریشان اورحکمرانوں میں پھوٹ کے آثار
ویب ڈیسک — خواتین کے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے لیے کام کرنے پر پابندی کسے متعلق طالبان کے تازہ ترین حکم نامے نے معاشی تباہی کا سامنا کرنے والے ملک کے خلاف نہ صرف بین الاقوامی مذمت کو جنم دیا ہےبلکہ اس سے طالبان کے اندر پھوٹ پڑنے کا بھی انکشاف ہوا مزید پڑھیں

فضا میں دو ہیلی کاپٹروں کا تصادم، 4افراد ہلاک
سڈنی:آسٹریلیا میں دو ہیلی کاپٹروں کا تصادم کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جس میں حکام نے 4افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساحل مزید پڑھیں
فلپائن میں ہوائی اڈے پر بجلی بند ہو گئی، 300پروازیں منسوخ
فلپائن:کے ‘فضائی ٹریفک انتظامی مرکز’ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی ہو گئیں، فلپائن کے فضائی ٹریفک انتظامی مرکز میں اتوار کی صبح کے وقت بجلی کی ترسیل منقطع ہونے پر منیلا ایئر پورٹ پر تقریبا 300اندرونِ ملک اور انٹرنیشنل پروازیں ملتوی یا منسوخ کر دی گئیں مزید پڑھیں
مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید
غزہ:مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید ہوگئے، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور چھاپے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹسکے مطابق گزشتہ سال مغربی کنارے پر اسرائیلی تشدد کی لہر مزید پڑھیں
یمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی، ماں اور 4بچے ہلاک
صنعا:یمن کے شہر حدیدہ میں گھر میں گیس سلنڈر کے باعث ہونے والے دھماکے کے بعد آتشزدگی سے ماں اور 4بچے ہلاک ہو گئے، عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام حدیدہ کے علاقے “غلیل” میں عدنان المازجاجی نامی شخص کے گھر میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے مزید پڑھیں
مودی سرکار کی مسلم دشمنی، مسلمانوں کے 4500 گھر مسمار کرنیکا منصوبہ
نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار مسلم دشمنی سے باز نہ آئی۔مسلمانوں کے ہزاروں گھر مسمار کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی ہندو انتہا پسند حکومت نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں مسلمانوں کے ساڑھے چار ہزار گھروں کو خالی کرنے کا نوٹس دے دیا ہے۔ مودی مزید پڑھیں