2022 کے دوران مکہ بس سروس سے 25 ملین افراد نے سفر کیا

مکہ المکرمہ:سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ رائل کمیشن نے کہا ہے کہ 2022 کے دوران مکہ بس سروس سے دو کروڑ 56 لاکھ افراد نے سفر کیا ہے۔  سعودی خبررساں ادارے کے مطابق رائل کمیشن نے بتایا کہ مکہ بس سروس کے تحت شہر میں 12 روٹس اور 438 سٹینڈز کے ذریعے  مزید پڑھیں

چین روس سے اقتصادی اور تجارتی تعاون جاری رکھے گا، چینی صدر

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے درمیان نئے سال کی مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ شی جن پھنگ نے چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے پوتن اور روسی عوام کو مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی مودی حکومت کی کوشش ناکام ہوگئی،راہول گاندھی

نئی دہلی:بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان اورچین ایک ساتھ ہیں،حکومت اپنی غلطیاں تسلیم کرے اور فوج کے پیچھے نہ چھپے، یہ بزدلی ہے۔ حکومت غلط فیصلے کرتی ہے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی مبینہ مغوی یتیم بچی بدستور فوجی اہلکار کے پاس

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی ساڑھے تین سالہ یتیم بچی بدستور امریکی فورسز کے اسی اہلکار میجر جوشوا ماسٹ کے گھر میں ہے جس پر بچی کے عزیزوں نے اس کے اغوا کا الزام لگایا ہے۔ اس بچی کا حقیقی خاندان افغانستان میں مارا جا چکا ہے جب کہ اس کے مزید پڑھیں

غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی کے لیے صرف 82 جج دستیاب

مقبوضہ بیت المقدس :فلسطین کے علاقے غزہ کی باقاعدہ عدالتوں کے سامنے پچھلے سالوں میں 111,000 سے زیادہ مقدمات لائے گئے۔ قانون کے مطابق یہ تمام کیسزحل طلب ہیں۔ غزہ میں عدالتوں میں کیسز کی بھرمار ہے مگرعدالتوں میں ججوں کی تعداد کیسز کے اعتبار سے آٹیمیں نمک کے برابر بھی نہیں اورغزہ کی 23 مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجی انکم ٹیکس سے مستثنی ہونگے،روس کا اعلان

ماسکو:روس نے یوکرین میں لڑنے کے لیے تعینات فوجیوں اور ریاستی ملازمین کو انکم ٹیکس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے خلاف عسکری مہم کا حصہ بننے والے فوجیوں کی حوصلہ افزائی پر مشتمل اقدام ہے کیونکہ حالیہ چند ماہ کے دوران روس کو یوکرین میں متعدد مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجی انکم ٹیکس سے مستثنی ہونگے،روس کا اعلان

ماسکو:روس نے یوکرین میں لڑنے کے لیے تعینات فوجیوں اور ریاستی ملازمین کو انکم ٹیکس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے خلاف عسکری مہم کا حصہ بننے والے فوجیوں کی حوصلہ افزائی پر مشتمل اقدام ہے کیونکہ حالیہ چند ماہ کے دوران روس کو یوکرین میں متعدد مزید پڑھیں

کوئی بھی خبریاپوسٹ شیئرکرنے سے پہلے مکمل تحقیق کرلیں،انتونیوگوتریس 

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور افواہوں کی روک تھام کے لیے سرگرم ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پر کوئی بھی پیغام شیئر کرنے سے پہلے اس کی صداقت کی تصدیق کرنے کا مشورہ بھی دیا ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

نئے چینی وزیرخارجہ پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کریں گے

بیجنگ:چین کے نئے وزیر خارجہ کن گینگ رواں سال کے تیسری سہ ماہی میں پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ اس سے قبل بحیثیت اسسٹنٹ وزریر خارجہ کے نوازشریف کی حکومت میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ کن چینی صدر زی جن پنگ کے قریبی ساتھیوں میں مزید پڑھیں

عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب 

 واشنگٹن:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے)سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم حاضری کے ساتھ مزید پڑھیں