امریکا کی پہلی خاتون نیوز اور براڈکاسٹر بابرا والٹرز 93برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

واشنگٹن:امریکا کی پہلی خاتون نیوز کاسٹر اور براڈکاسٹر بابرا والٹرز 93سال کی عمر میں انتقال کرگئیں،12ایمی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی بابرا والٹرز 1976میں امریکی ٹی وی پر نیوزکاسٹر بنیں۔ بابرا والٹرز کو 2000میں نیشنل اکیڈمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازاگیا،بابرا والٹرز نے اپنے کیرئیر میں مزید پڑھیں

بھارت، ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے بس کار سے جا ٹکرائی، 9افراد ہلاک

نیودہلی:بھارت میں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے بس بے قابو ہوکر کارسے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں 9افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع نوساری میں پیش آیا جہاں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑا۔ رپورٹس کے مطابق مسافروں مزید پڑھیں

صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ

ریاض : پیسعودی وزارت حج نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ صرف حج اور عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین ہی آب زم زم لا سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مرتبہ پھر تمام ائیرلائنوں جو پاکستان سے سعودی عرب آپریٹ کرتی ہیں کو ہدایت نامہ جاری کیا مزید پڑھیں

شام ، آئل فیلڈ ورکرز کی بس پر حملہ، 10مزدور ہلاک، 2زخمی

دمشق:مشرقی شام میں آئل فیلڈ ورکرز کو لے جانے والی بس پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 10مزدور ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق التیم آئل فیلڈ کے کارکنوں کو لے جانے والی بس کو جمعہ کے روز صوبہ دیر از زور میں حملے کا نشانہ گیا جس میں 10مزدور مزید پڑھیں

پیرو کے سابق صدر پیدرو کاستیلو کی سزا کیخلاف اپیل خارج

لیما:پیرو کی سپریم کورٹ نے سابق صدر پیدرو کاستیلو کو بغاوت کے الزامات کے تحت دی گئی 18ماہ قید کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی،غیر ملکیمیڈیا کے مطابق پیرو کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم انی بال پر بھی بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ،کاستیلو مزید پڑھیں

 صدر بائیڈن نے حکومتی اخراجات کے ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر کے بل پر دستخط کر دیے

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے جمعرات کے روز ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے بل پر دستخط کر دیے جس کے تحت وفاقی حکومت ستمبر 2023 میں وفاقی بجٹ سال کے اختتام تک کام کرتی رہے گی اور یوکرین کو روس کے خلاف اس کی لڑائی کے لیے اربوں ڈالر کی نئی مزید پڑھیں

آنگ ساں سوچی کو 33 سال قیدکی سزا

ویب ڈیسک —  میانمار کی ایک ہنتا عدالت نے معروف جمہوریت نواز رہنما آنگ ساں سوچی کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرنے کے بعد انہیں مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 77 سالہ نوبیل انعام یافتہ رہنما سوچی 2021 میں فوج کے ہاتھوں اپنی جمہوری حکومت کا تختہ الٹے جانے مزید پڑھیں

ملائیشیا جانے والے46روہنگیا مہاجرین کوسمندر میں چھلانگ لگانے کے بعد بچالیا گیا

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتوں کے دوران درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کے کشتیوں سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے بعدان کے ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ اس ہفتے کم از کم 46مہا جرین تھائی لینڈ پہنچ چکے ہیں۔ تھائی میری ٹائم انفورسمنٹ کمانڈ سینٹر نے اتوار مزید پڑھیں