ویب ڈیسک — امریکہ اور نیٹو کے افغانستان سے انخلا کے بعد چین کی توجہ افغانستان پر زیادہ رہی ہے اور ایک سال سے زائد عرصے کے بعد بھی افغانستان کے حوالے سے اس کی پالیسی پر سیکیورٹی خدشات کا غلبہ برقرار ہے۔ وائس آف امریکہ کے روشن نورزئی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق چین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
2022: وائس آف امریکہ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی رپورٹس
No media source currently available
رواں سال نئے جیوپولیٹیکل دور کاآغاز، چین امریکا کیلئے سب سے بڑا خطرہ
لندن:برطانوی ہفتہ وار جریدے دی اکانومسٹ نے کہاہے کہ 2022 نئے جیو پولیٹیکل دور کا آغاز ثابت ہوا ہے۔ دی اکانومسٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے موجودہ دہائی کو فیصلہ کن دہائی قرار دیا تھا پھر بھی بہت سے لوگوں نے اس بیان پر توجہ نہیں دی، جس کا مطلب سرد جنگ کے مزید پڑھیں
فلسطین دشمن نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین اور مسلمان دشمن اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے اسرائیل کے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو دائیں بازو کی انتہا پسند اورمسلمان دشمن کٹریہودی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، نیتن یاہو نے نومبر میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں
پوتین کا نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے کا خیر مقدم
ماسکو :روس کے صدر ولادی میر پوتین نے اسرائیل میں نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے پر انہیں خوش آمدید کہا ہے اور کہا ہے کہ کریملن ان کے ساتھ مل کر تعاون کا مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔ مزید پڑھیں: نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے نیتن یاہو نے ایک مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم کی والدہ 100برس کی عمر میں چل بسیں
نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔ نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی گجرات کے کارڈیولوجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی خود تصدیق کی اور کہا کہ مزید پڑھیں
نابلس ،اسرا ئیلی آباد کاروں کے حملے میں 4 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں 4 شہری زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق زخمیوں میں سے تین کو حوارہ کے ابن سینا ایمرجنسی سنٹر میں علاج کے لئے لے جایا گیا، اور چوتھے کو فیلڈ میں علاج کیا گیا۔آباد کاروں مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ، ینبع، جموم، اللیث اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارش کے بعد مختلف علاقوں میں انڈر پاسز عارضی طور پر بند کردیئے گئے ، بارش کے باعث بلدیاتی ادارے متحرک ہوگئے۔ سعودی عرب کے مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی خواتین کا مقابلہ حسن
No media source currently available
نئےسال میں امریکی ریاستوں کے ووٹنگ قوانین میں مزید تبدیلیوں کی توقع
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2020 کی اپنی شکست کا الزام غلط طور پر ووٹنگ میں جعلسازی پر عائد کیے جانے کے بعد ملک بھر کے ریاستی قانون سازوں نے الیکشن لڑنے کے طریقوں میں تبدیلی کے ہزاروں بل متعارف کرائے اور سینکڑوں بل قانونی شکل اختیار کر گئے ۔ مزید پڑھیں