کابل:لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف افغان پروفیسرنے لائیو ٹی وی شو میں اپنے ڈپلوما سرٹیفکیٹس پھاڑ دئیے،سوشل میڈیا پرسامنے آنے والی ویڈیو میں کابل یونیورسٹی کے پروفیسرکو ان کے ڈپلوما سرٹیفکیٹس پھاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کابل یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا تھا کہ اگر افغان ماں اوربہنوں کو تعلیم حاصل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹل اسکواڈ نے پکڑ لیا
نئی دہلی:بھارت کے ساحلی محافظین نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو منشیات لے جانے کے الزام میں پکر لیا ہے اور اس کشتی پر سوار عملے کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پاکستانی کشتی بھارت کے انسداد دہت گردی سکواڈ نے پکڑی ۔بھارتی میری ٹائم کے مطابق ایک پاکستانی مزید پڑھیں
بڑے دھچکے کی ہدایت دیکر امریکہ نے پوتین کو قتل کرنے کی کوشش کی، روس
ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ پینٹاگون کی طرف سے امریکی حکام کے کریملن کو بڑا دھچکا دینے والے وار کی ہدایت اصل میں روسی صدرپوتین کو قتل کرنے کی کوشش ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاوروف نے مزید کہا کہ واشنگٹن باقی سب سے آگے نکل مزید پڑھیں
سعودی عرب: مسجدالحرام میں چینی زبان میں اسلامی اسباق کا آغاز
ریاض :سعودی عرب نے مسجد الحرام میں دنیا کی دیگر بڑی زبانوں کی طرح چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق کا آغاز کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ جنرل پریذیڈنسی شعبے کے ڈائریکٹر صالح الرشیدی کا کہنا تھا کہ اسلامی اسباق اب 14 زبانوں انگریزی، اردو، فرانسیسی، مزید پڑھیں
رواں سال 10 کروڑ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے، اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2022 میں کم از کم 10 کروڑ افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر ملک سے بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سال کے آخر میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے گھر بار چھوڑنے پر مجبور افراد کی یہ تعداد مزید پڑھیں
امریکہ اور چین میں آگے بڑھنے کی دوڑ: ’جنوب مشرقی ایشیا میں کشیدگی بڑھ رہی ہے‘
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین دنیا بھر میں اثر و رسوخ کے لیے جیسے جیسے مقابلہ کر رہے ہیں جنوب مشرقی ایشیا میں ان بڑی طاقتوں کے درمیان اقتصادی پالیسیوں، بحیرۂ جنوبی چین میں علاقائی تنازعات اور تائیوان کی آزادی کے مسائل پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چین کی سربراہی میں خطے میں اقتصادی مزید پڑھیں
سن 2022: امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا
No media source currently available
زیلنسکی کا مودی سے رابطہ: کیا بھارت یوکرین تنازع میں ثالثی کرا سکتا ہے؟
نئی دہلی — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی پیر کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد ایک بار پھر بھارت کا کردار موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین چاہتا ہے کہ بھارت اس معاملے میں ثالثی کرے اور روس کو جنگ مزید پڑھیں
ترکیہ، چار سال بعد اسرائیلی سفیر کی تعیناتی
انقرہ:برسوں کی کشیدگی اور تناو کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات، جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کی نئی سفیر ایرٹ لی لیان سے ملاقات کی اور ان سے مزید پڑھیں
روس نے تیل کی قیمتیں مقرر کرنیوالے ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی
ماسکو:روس کے صدر پیوٹن نے روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے والے مغربی ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی لگا دی ہے ۔ روسی صدر پیوٹن کے حکم نامے کے مطابق وہ ممالک جو روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کریں گے ان کو روسی خام تیل اور روسی تیل کی مزید پڑھیں