نیو یارک:امریکا میں یخ بستہ ہواں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوگئی جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کاﺅنٹیز میں 34اموات رپورٹ ہوئیں،نیویارک کے شہر بفلو میں لوگوں کو اب بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا کا آئندہ سال جدید مہلک ہتھیار تیار کرنے کا اعلان
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سپریم لیڈر ”کم جونگ ان “نے اگلے برس مزید مہلک اور جدید ہتھیاروں کے تجربات اور میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکمران ورکرز پارٹی کے اجلاس میں ملکی فوج کے نئے اہداف کے حوالے سے اجلاس میں ہتھیاروں کے مزید تجربات کا اعلان کیا گیا ۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پر اظہارتشویش
نیو یارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پراظہارتشویش کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے کا مطالبہ کر دیا. اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین پرپابندیاں عالمی برادری کی توقعات کے برعکس ہیں، افغانستان میں خواتین اورلڑکیوں کو مساوی اوربامعنی مزید پڑھیں
امریکہ چین میں آگے بڑھنے کی دوڑ: ’جنوب مشرقی ایشیا میں کشیدگی بڑھ رہی ہے‘
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین دنیا بھر میں اثر و رسوخ کے لیے جیسے جیسے مقابلہ کر رہے ہیں جنوب مشرقی ایشیا میں ان بڑی طاقتوں کے درمیان اقتصادی پالیسیوں، بحیرۂ جنوبی چین میں علاقائی تنازعات اور تائیوان کی آزادی کے مسائل پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چین کی سربراہی میں خطے میں اقتصادی مزید پڑھیں
امریکہ کے ‘ٹرین فین’
No media source currently available
چین کے سابق سینئر سیاسی مشیر پر فرد جرم عائد
بیجنگ :چینی استغاثہ نے سابق سینئر سیاسی مشیر شین دی یونگ کے خلاف رشوت خوری کے مبینہ جرم کے الزام میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ شین اس سے قبل چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی ) قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس قومی مزید پڑھیں
ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب
کابل: طالبان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کیلیے بہتر ہے کہ وہ اپنے ملک میں احتجاج کرنے والی خواتین کو قائل کریں۔ افغانستان میں خواتین کی تعلیم کو روکنے پر ایرانی حکومت کی تنقید کے جواب میں طالبان کی وزارت خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمدردی کے نام پر اپنے مزید پڑھیں
ٓسعودی عرب : سیاحوں کے لیے بہتر خدمات کی خاطرنئے قواعد کا اطلاق
ریاض:سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے سیاحتی ترقی و فروغ کے لیے دس نئے قواعد متعار کروائے ہیں۔ تاکہ مملکت میں سیاحتی عمل کی نشا کا امکان تیزی سے آگے بڑھ سکے۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق نئے سیاحتی قواعد کا اعلان اس شعبے میں نئی سرمایہ کاری کو لانے اور سرمایہ کاروں نے مزید مزید پڑھیں
ایران میں ضمیر کے قیدیوں کو غیر مشروط رہا کیا جائے،امریکا
واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں ضمیر کے قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پرامن طریقے سے اپنی آزادیوں کا استعمال کرنے پر ایران میں قید تمام افراد کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔ ٹویٹر پر پرائس نے اس مزید پڑھیں
برفانی طوفان: 2900 فلائٹس معطل، امریکی ائیرلائن ساؤتھ ویسٹ تنقید کی زد میں
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقامی ایئرلائن ساؤتھ ویسٹ کی جانب سے بڑی تعداد میں فلائیٹس معطل کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کو غور سے دیکھ رہا ہے۔ امریکہ میں آنے والے ’’بم سائیکلون‘‘ کی وجہ سے پیر کے روز 4 ہزار کے قریب مزید پڑھیں