انگلینڈ میں ہڑتالوں کے باعث نطام زندگی متاثر

 لندن:انگلینڈ میں ہڑتالوں سے روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر،ریل ملازمین نے کرسمس سے پہلے شروع کی گئی ہڑتال کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  انگلینڈ میں ریلوے کی ہڑتال کے باعث لاکھوں افراد کو ٹرینوں کی منسوخی کا سامنا کرنا پڑا ، پاسپورٹ کنٹرول افسران نے ہڑتالوں کے دوسرے سلسلے کا آغاز بھی مزید پڑھیں

 گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے ہلاک

 تاشقند:افریقی ملک گیمبیا کے بعد وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں بھی بھارتی کمپنی کا تیار کردہ سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فارما سیوٹیکل کمپنی کی تیار کردہ سیرپ پینے سے 18 مزید پڑھیں

چین میں سائنوپیک نے  تلاش کی ریکارڈ انتہائی گہری کھدائی مکمل کرلی

بیجنگ:چین کے پیٹرو کیمیکل مصنوعات فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں انتہائی گہری کھدائی کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ چائنہ پیٹرو کیمیکل کارپوریشن (سائنوپیک) نے بتایا ہے کہ چین کے جنوب مغربی سیچھوان طاس میں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل میں مزید تباہی کا باعث بنیں گے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال موسم گرما میں آنے والا تباہ کن سیلاب ایک واضح یاد دہانی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل قریب میں مزید تباہی کا باعث بنیں گے، اقوام متحدہ 9جنوری کو جنیوا میں کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان کے موضوع پر ایک عالمی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبارکےلئے تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کااعلان کردیا،امارا تی میڈیا کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ ایک سال کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ریاض: سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے علاقے تبوک کے اللوز پہاڑی سلسلے پر موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کا امیگریشن کی پابندیاں غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ نے امیگریشن پر پینڈیمک دور کی پابندیوں کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھا ہے ، جس سےامیگریشن کے حامیوں کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں جو اس ہفتے ان کے اختتام کی توقع کر رہے تھے۔ عدالت کے اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ بائیڈن انتظامیہ امیگریشن مزید پڑھیں

ایران دوہری شہریت کے افراد کی غیر منصفانہ گرفتاریاں بند کرے:برطانیہ

ویب ڈیسک —  برطانیہ نے بدھ کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو حراست میں لینا بند کردےاور اس عمل کو سفارتی دباؤ کے لیے استعمال نہ کرے۔یہ بیان برطانیہ سے تعلق رکھنے سات افراد کو ایران میں گرفتار کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سرکاری میڈیا مزید پڑھیں