ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے بدھ کے روز کہا کہ افغانستان میں فوری توجہ کے حامل کچھ اہم پروگرام عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں اور انتباہ کیا کہ طالبان کی زیر قیادت انتظامیہ کی جانب سے خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی کی وجہ سے بہت سی دوسری سرگرمیوں کو بھی امکانی طور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس:قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دلا اور مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات ادا کیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کہ گذشتہ ہفتے 1797یہودی انتہا پسند مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں دھاوا بولا اور جگہ جگہ پھیل گئے۔آبادکاروں نے مزید پڑھیں
افغان سکیورٹی فورسز نے 8 طیارہ شکن بندوقیں قبضے میں لے لیں
کابل:مشرقی صوبہ پروان میں افغان فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 8 طیارہ شکن بندوقیں قبضے میں لے لی ہیں۔ وزارت دفاع کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا گیا ہے کہ یہ بھاری ہتھیار کابل سے 55 کلومیٹر شمال میں صوبائی دارالحکومت چاری کار شہر مزید پڑھیں
سری لنکا 2023 میں چینی سیاحوں کی آمد میں اضافے کا منتظر
کولمبو:سری لنکا ایسوسی ایشن آف اِن بانڈ ٹور آپریٹرز نے کہا ہے کہ سری لنکا 2023 میں چینی سیاحوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور امید کرتا ہے کہ انکی آمد میں اضافہ ہوگا۔ سری لنکا ایسوسی ایشن آف ان بانڈ ٹور آپریٹرز کے صدر نشاد وجے ٹونگا نے کہا کہ سری لنکا کے لئے مزید پڑھیں
روس کے یوکرینی شہری علاقوں پر میزائل حملے
ماسکو / کیف: روس نے یوکرین کے کئی شہروں پر ایک ساتھ کئی میزائل داغ دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حملوں میں 14 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی حکام کی جانب سے حالیہ میزائل حملوں کو روس،یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک کیے گئے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ کو25 سال قید کی سزا
ریاض: سعودی عرب میں سرکاری سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیم کے مطابق سرکاری سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر25 سال قید کی مزید پڑھیں
امریکہ: کیا صدر بائیڈن 2024 کے انتخابات میں پارٹی نامزدگی حاصل کر سکیں گے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑںے یا نہ لڑنے سے متعلق اہلِ خانہ کے ساتھ مشاورت کریں گے۔ جو بائیڈن ان دنوں ورجن آئی لینڈز میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور وہ ان چھٹیوں کے دوران آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی پہلی میٹرو سروس کا آغاز، ڈھاکہ میں ٹریفک جام ختم ہو گا؟
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس چلا دی گئی ہے۔ پہلے ہی دن شہریوں کی بڑی تعداد ٹرین میں سفر کے لیے امنڈ آئی جس کی وجہ سےانہیں ٹکٹ لینے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ بعض مقامات پر صارفین نے ٹکٹ خریدنے کے لیے لگائی گئی مزید پڑھیں
‘افغانستان واحد ملک ہے جہاں خواتین بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں’
No media source currently available
ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل ہے، اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتربنایا ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی مزید پڑھیں