واشنگٹن:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے)سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم حاضری کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘سال 2022 میں پاکستان اور امریکہ تعلقات میں بہتری آئی’
No media source currently available
کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکہ ،متعدد افراد جاں بحق وزخمی
کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافی تکورنے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور نے بتایا کہ کابل ملٹری ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں
صدر پیوٹن کی چینی ہم منصب کو روس کے دورے کی دعوت
ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو روس کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے جاری بیان میں چین کے صدر شی جن پنگ کو ڈئیر فرینڈ کہہ کر مخاطب کیا گیا۔ صدرپیوٹن نے کہا کہ مزید پڑھیں
ٹرمپ کی کوششیں ناکام، ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے
واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 ارکان مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتہ کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں
عرب ممالک میں 13 کروڑ افراد غربت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک:عرب ممالک میں 130ملین (13 کروڑ) افراد غربت کا شکار ہیں۔ اس بات کا انکشاف اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا کے جاری کردہ ایک سروے میں کیا گیا ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سروے آف اکنامک اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ ان عرب ریجن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج سے متعلق رائے دے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم مزید پڑھیں
سال 2022: افغانستان میں طالبان کا دورِ اقتدار کیسا رہا؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں جہاں 2022 کے دوران طالبان نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کی تو وہیں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتِ حال کی بھی کڑی نگرانی کی۔ لیکن ساتھ ہی طالبان ، خواتین کی تعلیم اور اُنہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ناکامی کے باعث عالمی حمایت اور پابندیوں کے حوالے مزید پڑھیں
افغان حکام کا کراچی کی جیل میں قید اپنے باشندوں کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد — اسلام آباد میں افغان سفارت خانے نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ویزے کی میعاد پوری ہونے یا سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث کراچی کی جیل میں قید افغان شہریوں کو فوری رہا کر دیا جائے۔ افغان سفارت خانے نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ پاکستانی اداروں اور حکام مزید پڑھیں