No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سال 2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل ہوگا: آئی ایم ایف
ویب ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ زیادہ تر عالمی معیشتوں کے لیے سن 2023 ایک مشکل سال ہو گا کیوں کہ عالمی شرح نمو کے اہم انجنوں، امریکہ، یورپ اور چین کو کمزور اقتصادی سرگرمیوں کا سامنا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ: بی جے پی حکومت کا 2016 کا نوٹ بندی فیصلہ جائز قرار
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 2016 میں نوٹ بندی کے فیصلے کو جائز قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ حکومت نے نوٹ بندی کا فیصلہ مرکزی بینک سے مشاورت کے بعد تمام قانونی طریقۂ مزید پڑھیں
رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا
کابل:وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستانی حکام کو مزید پڑھیں
برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا
برازیلیا:برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولادا سلوا نے 31 اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران برازیل کی نشاط نو کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ”وہ آئین کا تحفظ اور دفاع کریں گے اور اس پر عمل پیرا مزید پڑھیں
2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ثابت ہوگا، آئی ایم ایف
نیو یارک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے 2023زیادہ تر عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے ،آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ2023 دنیا کی بیشتر معیشتوں کے لیے ماضی کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ چیلنجنگ سال ہو گا ،جارجیوا مزید پڑھیں
فلپائن میں شدید سیلاب، 50 سے زائد ہلاکتیں
منیلا:فلپائن میں شدید بارشوں ، سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی ، سولہ زخمی جبکہ بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملک بھر کے چونتیس صوبوں میں سے دس زیر آب آ چکے ہیں جن کے نتیجے میں پانچ لاکھ تریپن ہزار نو سو تیراسی افراد متاثر جبکہ اکیاون ہزار مزید پڑھیں
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینی شہری سے گھر مسمار کروا دیا
ناصرہ:اسرائیلی قابض اتھارٹی نے پچھلے سال کی آخری شام اپنے گھرکو خود گرانے کی اذیت سے گزرنے کے لئے ایک فلسطینی شہری کو 1948 کے مقبوضہ علاقے میں مجبور کیا ہے۔ مثنیٰ جابر نامی اس فلسطینی کو الطیبہ ٹائون میں اسرائیلی اتھارٹی نے حکام دیا کہ وہ اپنا گھر خود گرادے ورنہ اسرائیلی حکوم اس مزید پڑھیں
سال 2023 عالمی معیشت کے لیے سخت ہوگا: آئی ایم ایف
ویب ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ زیادہ تر عالمی معیشتوں کے لیے سن 2023 ایک مشکل سال ہو گا کیوں کہ عالمی شرح نمو کے اہم انجنوں، امریکہ، یورپ اور چین کو کمزور اقتصادی سرگرمیوں کا سامنا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
امارات میں پہاڑی علاقے کی سیر کے دوران باپ بیٹا ڈوب کر ہلاک
دبئی:امارات میں ایک پہاڑی علاقے کی سیر کے دوران اماراتی باپ اور بیٹا گہرے بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگئے۔ اماراتی شہری سلطان مرزوق الشحی کے بھائی سلیمان الشحی نے بتایا کہ حادثے سے قبل بھائی سے ٹیلیفون پر بات ہوئی تھی۔ اس نے بتایا تھا کہ وہ اپنی فیملی مزید پڑھیں