ابوظہبی:فرانس کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لیں، فرانسیسی فریگیٹ عالمی اتحاد کمبائنڈ ڈیوٹی فورس 150کے فریم ورک کے اندر کام کر رہا تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی نیول ٹاسک فورس میں شامل فرانسیسی بحریہ کے جہاز نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک کشتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شاہی خاندان مفاہمت کیلئے راضی نہیں، پرنس ہیری
لندن:آنجہانی شہزادی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری نے کہا ہے کہ وہ تمام اختلافات بھلا کر اپنے خاندان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی مفاہمت پر آمادگی ظاہر نہیں کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران پرنس ہیری نے کہا کہ وہ اپنے والد اور بھائی کیساتھ دوبارہ اچھے طریقے سے رہنا مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ کوئی مجوزہ جوہری معاہدہ نہیں ہے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی مجوزہ جوہری معاہدہ نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ فی الحال کوئی جوہری معاہدہ میز پر نہیں ہے۔ انہوں نے مشترکہ مفادات کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے لگیں
ریاض:سعودی عرب میں پہلی بارخواتین تیز رفتار حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔ سعودی عرب ریلویز (سار)نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو جاری کی جس میں خواتین ڈرائیورز کو دکھایا گیا۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہورہا ہے جب خواتین کو دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں سے ایک حرمین ایکسپریس چلانے کا مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں سال نو پر شدید بارشیں اور برفباری
ویب ڈیسک — شمالی کیلی فورنیا کے دیہی علاقوں میں سال نو کے پہلےدن ایک طاقتور طوفان کے باعث زبردست بارش اورشدید برفباری نے ریاست کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ طوفان کی شدت سے دریا کے پشتے ٹوٹ گئے ، ٹریفک شدید متاثر ہوا اور بڑی شاہراہیں بند کر دی مزید پڑھیں

میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 14 ہلاک، 24 قیدی فرار
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الپاسو کے قریب میکسیکو کے سرحدی شہر سیوڈاڈ واریز میں اتوار کی صبح بکتر بند گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر دیا جس میں دس گارڈ اور چار قیدی ہلاک ہو گئے۔ ریاست چیواوا کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

دہلی میں خاتون کی موت کا لرزہ خیز واقعہ، تیز رفتار کار کئی کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی
نئی دہلی — نئے سال کے جشن سے لوٹنے والے پانچ نوجوانوں کی کار سے ایک 23 سالہ خاتون کی اسکوٹی ٹکراتی ہے اور کار اسے کئی کلومیٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جاتی ہے, جس کی وجہ سے خاتون کی دردناک انداز میں موت ہو جاتی ہے۔ یہ واردات دہلی کے علاقے سلطان پوری اور مزید پڑھیں