اسرائیل کے انتہا پسند وزیر مسجد اقصی میں داخل ، عالمی برادری کی سخت مذمت

یروشلم :اسرائیل کے انتہا پسند وزیرِ بین گویر مسجد اقصی میں داخل ہوگئے ، جس پرعالمی برادری نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ چین اور یو اے ای نے سلامتی کونسل سے اجلاس بلانے کی درخواست کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے تمام حدیں پار کر دیں، انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے وزیربین مزید پڑھیں

نائجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 63شہریوں کو اغوا کر لیا

نائیجر:نائجیریا کی ریاست نائجر میں نامعلوم مسلح افراد نے 63شہریوں کو اغوا کر لیا  ہے ، غیر ملکی میڈیا کے  مطابق مسلح افراد نے نائجر کے تین دیہات پر دھاوا بول دیا۔ چھاپے میں مجموعی طور پر 63افراد کو اغوا  کرلیا گیا  جن میں سے 41دورمن گائوں، 14جرمیہ اور 8شہری پنڈوگری سے تھے،عینی شاہدین نے مزید پڑھیں

 تنزانیہ ،سیاسی ریلیوں پر عائد چھ سال پرانی پابندی ختم

 تنزانیہ:کی صدر سامیہ سلوہو حسن کی جانب سے سیاسی ریلیوں پر عائد چھ سال پرانی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنزانیہ کی صدر سامیہ سلوہر نے منگل کے روز اپنے طاقتور پیشرو کی طرف سے 2016میں حزب اختلاف کی ریلیوں پر عائد پابندی ہٹا دی،صدر مملکت مزید پڑھیں

میانمار کا 75ویں یومِ آزادی پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

 برما:میانمار نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فوجی پریڈ بھی کی گئی اور فوجی حکمران کو 21توپوں کی سلامی دی گئی، میانمار نے 1948 میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ کچھ دن مزید پڑھیں

امریکہ میں پہلی بار ٹرانسجینڈر کی سزائے موت پر عمل درآمد

ویب ڈیسک —  امریکہ میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر پہلی مرتبہ کسی ٹرانسجینڈر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ریاست میسوری میں منگل کو 49 سالہ ٹرانسجینڈر ایمبر میکلالن کو زہر کا انجیکشن لگا کر ان کی زندگی کا خاتمہ کیا مزید پڑھیں

 اسکاٹ لینڈ ، نیو کائونٹی ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک

پرتھ:اسکاٹ لینڈ کے شہر پرتھ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، غیر ملکی میڈیا رپور ٹس کے مطابق پرتھ کے ہوٹل نیو کانٹی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں مزید پڑھیں

میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 ہلاک، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار

ویب ڈیسک —  میکسیکو کے حکام کے مطابق ایل پاسو، ٹیکساس سرحد کے پار سیوڈاڈ ہواریز میں ریاستی جیل پر حملے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے، جب کہ رائٹرز کی رپورٹ میں یہ تعداد 19 بتائی گئی ہے ۔ سیکیورٹی سے متعلق عہدے دار روزا آئسلا راڈریگر نے پیر کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقیں زیر غور نہیں ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر عہدے دار کے مطابق امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ دفاعی تعاون کے شعبوں میں تربیتی مشقیں کرنے اور دیگر شعبوں میں توسیع کا ارادہ رکھتا ہےلیکن وہ سیول کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقوں پر غور نہیں کر رہا ہے۔ امریکہ کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف مزید سخت الفاظ استعمال کر سکتا ہوں: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی —  بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ’دہشت گردی‘ کا مرکز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لفظ ’دہشت گردی کا مرکز‘ پاکستان ہےاور ان کے بقول، وہ پاکستان کے لیے اس سے مزید پڑھیں