اتراکھنڈ: بھارتی سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کوئی بھی اقدام اپنے مفاد کو دیکھ کر کریگا،امریکا

  واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا قریبی شراکت دار ہے اور پاکستانی عوام نے دہشتگردی کے باعث بہت نقصان اٹھایا ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں نے پاکستانیوں کی جانیں لیں، پاکستان کو جب مناسب مزید پڑھیں

 امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد کا قتل

اوٹا:امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق  اینوک کے حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ البرٹ ڈرائیو کے علاقے میں ایک گھر میں 8افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا مزید پڑھیں

 مالی میں مسلح افراد کا سول ڈیفنس چوکی پر حملہ، 5افراد ہلاک

بماکو:مالی کے دارالحکومت بماکو کے قریب سول ڈیفنس کی چوکی پر حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دارالحکومت بماکو سے 80کلومیٹر دور جنوب مغربی قصبے مارکاکونگو میں دفاعی چوکی پر حملہ کیا جس میں سول ڈیفنس فورس کے دو ارکان اور تین عام شہری مارے مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر کے انتخاب کی پانچویں کوشش بھی ناکام

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان میں سپیکر کے انتخاب کی پانچویں کوشش بھی ناکام ہو گئی، ری پبلیکن پارٹی ایوان میں اکثریت کے باوجود میکارتھی کے نام پر متفق نہ ہو سکی، غیر ملکی میڈیاکے مطابق ووٹنگ میں ری پبلکن کے 20ارکان نے میکارتھی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا جبکہ ڈیموکریٹس کے 212ارکان نے اپنے مزید پڑھیں

طالبان اپنی سرزمین امریکہ اور پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں: محکمۂ خارجہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفاد میں ہے کہ طالبان اپنے وعدے پورے کریں اور داعش، تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروہ خطے کی سکیورٹی اور سلامتی کو نقصان نہ پہنچائیں۔ بدھ کے روز واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

 امریکہ کی میکسیکو سرحد پر مہاجرین کی بڑی تعداد؛ بائیڈن بطور صدر پہلا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے سلسلے میں امریکہ-میکسیکو سرحد کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں – عہدہ سنبھالنے کے بعد اس سرحد کا ان کا یہ پہلا دورہ ہ ہوگا جہاں پناہ گزین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ریاست مزید پڑھیں

کینیڈا: چار لاکھ 37 ہزار تارکین وطن کو مستقل سکونت دینے کا نیا ریکارڈ

ویب ڈیسک —  گزشتہ برس کینیڈا نے 4لاکھ37 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں مستقل سکونت فراہم کر کے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اور یہ بات خود کینیڈا کی حکومت نے منگل کے روز بتائی جبکہ کینیڈا، لیبر مارکیٹ بہتر بنانے کے لیے امیگریشن کا عمل تیز کر رہا ہے۔ تاریخ مزید پڑھیں

 بائیڈن جاپان کے وزیرِ اعظم  کیشیدا  سے13 جنوری کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن 13 جنوری کو جاپان کے وزیر اعظم فیومیو کیشیدا کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے اور شمالی کوریا، یوکرین، تائیوان کے ساتھ چین کی کشیدگی اور آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل خطے پر تبادلہ خیال کے لئے بات چیت کریں مزید پڑھیں