تہران : ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کے الزام میں گرفتار 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ نے بھی مظاہروں کے الزام میں گرفتار 2 افراد کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ، کلاس روم میں چھ سالہ بچے کی فائرنگ، خاتون ٹیچر شدید زخمی
واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں چھ سالہ بچے نے کلاس روم میں فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ٹیچر شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتا ل مزید پڑھیں
امریکا ، کلاس روم میں چھ سالہ بچے کی فائرنگ، خاتون ٹیچر شدید زخمی
واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں چھ سالہ بچے نے کلاس روم میں فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ٹیچر شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتا ل مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں جا سکتے ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام(یو این ڈی پی) کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جس کے باعث مزید 90 لاکھ افراد کے غربت میں جانے کا خدشہ ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور سیلاب کی تباہ کاریوں مزید پڑھیں
امریکہ: ریپبلکن امیدوارمیکارتھی کے اسپیکر بننے کے امکانات روشن
ویب ڈیسک — جمعےکے دن اسپیکر کے انتخاب میں کئی روز سے جاری تعطل کے بعد اس وقت ایک ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی جب کیون میکارتھی نے اپنے ایک درجن سے زیادہ ساتھیوں کی رائے تبدیل کر کے انہیں اپنی حمایت پر آمادہ کر لیا، اور چوتھے دن وہ فتح کے قریب نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں
چھ جنوری کےحملے کے دو سال بعد امریکہ کہاں کھڑا ہے ؟
ویب ڈیسک — واشنگٹن کی ایک خاصیت ہے جو ایک طویل عرصے سے برقرار ہے اور وہ ہے ملک کے کسی سانحے کو یاد رکھنا اور اس پر اکٹھے ہونا۔ 11 ستمبر 2001 کو امریکہ پر دہشت گرد حملوں کے بعد ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کیپیٹل بلڈنگ کی سیڑھیوں پر اکٹھے کھڑے ہوئے اور مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر : ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی دوبارہ فعالی پر تحفظات کیوں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 1990 کی دہائی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچنے کے دور میں تشکیل دی گئیں ویلیج ڈیفنس کمیٹیوں(وی ڈی سی) کو دوبارہ فعال بنانے کے معاملے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے اس فیصلے پر تنقید مزید پڑھیں
25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف، پرنس ہیری پر طالبان کی تنقید
ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں
چین ،سرکاری اداروں کی آمدنی 2022 کے دوران 394 کھرب یوآن تک پہنچنے کی توقع
بیجنگ:ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی اور انتظامی کمیشن کے مطابق مرکز کے زیر انتظام سرکاری اداروں (ایس او ایز) میں سال 2022 کے دوران آمدنی اور منافع میں مسلسل اضافے کا امکان ہے۔ کمیشن نے بتایا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام سرکاری اداروں کی مشترکہ سالانہ آمدنی گزشتہ سال کی نسبت 8.3 مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار
دوبئی : انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کے مطلوب ترین اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقا کے ملک ایری ٹیریا سے تعلق رکھنے والے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کے مطلوب ترین اسمگلر کو سوڈان سے گرفتار کیا گیا۔ انٹرپول حکام نے مطلوب ترین ملزم کی گرفتاری کی تصدیق مزید پڑھیں