نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی حکومت نے بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی،رپورٹس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں مسلمانوں کو بے گھر کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے، رپورٹس کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائی کورٹ نے مسلمانوں کی آبادی والے علاقوں میں 4 ہزارسے زائد گھروں پر بلڈوزر چلانے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹی ٹی پی کو افغان طالبان سے مدد مل رہی ہے۔ امریکی ماہر
No media source currently available
طالبان کو خواتین پر عائد پابندیاں نہ ہٹانے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ افغانستان میں غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے خواتین کو دی جانےوالی ملازمتوں پر طالبان کی پابندی کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے اور اس بارے میں ایسی پالیسیوں پر غور کررہا ہے جو جلد ہی سامنے آسکتی ہیں ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے دنیا بھر میں خواتین مزید پڑھیں
دلہن کے لباس میں یہ روہنگیا لڑکی کون ہے؟
ویب ڈیسک — جھلملاتے آنچل میں لپٹی، ریشمی کپڑوں اور روپہلے جوتوں میں ملبوس ایک لڑکی پرس لیے کھڑی ہے جب کہ اس کے پس منظر میں بانس سے بنی دیواروں اورچھت والا مکان کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ہے۔ یہ ایک تصویر ہے جو اس لڑکی کے اہلِ خانہ، عزیزوں اور رشتے داروں مزید پڑھیں
طالبان کا چینی کمپنی کے ساتھ تیل نکالنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — طالبان حکومت نے جمعرا ت کے روز کابل میں چینی کمپنی ’ سی پی ای آئی سی‘ کے ساتھ تیل نکالنے کے معاہدے دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر افغانستان میں چین کے سفیر بھی موجود تھے۔ معدنیات اینڈ پیٹرولیم کے طالبان کے قائم مقام وزیرشہاب الدین دلاور نے ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مدد کرتے رہیں گے، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل
واشنگٹن:امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مددکر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں مقبوضہ یوکرینی شہر مکیوکا میں یوکرین کی جانب سے فوجی ٹرینگ سینٹر میں امریکی میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 89 روسی مزید پڑھیں
نئی دلی کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ
نئی دہلی:بھارت دارالحکومت نئی دلی میں رواں سیزن کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈکیا گیا ہےجبکہ تین سالوں کے دوران یہ سب سے کم ترین درجہ حرارت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کہنا تھا کہ یہ نئی دلی میں گزشتہ روز درجہ حرارت 2.8 سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ تین سالوں کے دوران یہ مزید پڑھیں
پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغانستان نے دعوی کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے کابل میں آپریشن کیا اور اس دوران 7دہشتگرد گرفتار کیے گئے جن میں غیر مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا ڈیم خشک ہونے لگا، توانائی بحران کا خدشہ
کریبا: پانی کی کم سطح نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم میں توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے۔ زیمبیا اور زمبابوے میں لاکھوں لوگوں کو کئی گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، کریبا ڈیم میں پانی میں کمی کی وجہ بارشوں میں کمی بتائی جارہی ہے، پانی کی سطح کم مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں شدید طوفان کا خطرہ، امریکی ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
کیلیفورنیا:امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے شدید طوفان کے جلد پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لینے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنرنیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں، ہنگامی حالات نافذ کرنے مزید پڑھیں