ویب ڈیسک — کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنماوں نے میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کے اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کا خطے میں سیمی کنڈکٹرز سمیت پیداوار بڑھانے پر اتفاق
ویب ڈیسک — کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنماوں نے میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کے اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود دہشت گردوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان اور خطے میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی سے ہمیشہ کی طرح باخبر ہے اور ان سے نمٹنے کے لیے فضائی کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے پریس سیکریٹری ایئر فورس بریگیڈیر جنرل پیٹ رائیڈر مزید پڑھیں
نامور پاکستانی امریکی ڈاکٹرعنایت کاٹھیو امریکہ میں انتقال کرگئے
ویب ڈیسک — امریکی ریاست پنسلوانيا کے شہر پٹسٹن سے تعلق رکھنے والے نامور ویٹرنری ڈاکٹر عنایت کاٹھیو پانچ روز قبل انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 69 برس تھی۔ مرحوم کے دوست طارق گیلانی نے منگل کی شام ‘وائس آف امریکہ’ کو بتایا ک ڈاکٹر کاٹھیو چند روز قبل پاکستان سے لوٹے تھے، تب مزید پڑھیں
پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، اموات کی تعداد 43 تک پہنچ گئی
لیما:پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں میں اموات کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے، پیرو کے میڈیا کےمطابق ملک کے جنوبی علاقے جولیاکا میں جمع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرین نے پولیس کے ساتھ جھڑپ کی،محتسب دفتر کی نائب سربراہ ‘ایلیانا ریوولر’ نے بیان میں کہا ہے کہ ‘جولیاکا’ ہوائی اڈے کے جوار میں سکیورٹی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ،پرانی حج پالیسی بحال
ریاض:سعودی وزات حج و عمرہ نے اس سال حج سیزن کے حوالے سے کئی اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کورونا پابندیوں کو ختم جبکہ پرانی حج پالیسی کو بحال کر دیا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ 7 لاکھ 79 ہزار 210 تک بڑھا دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی مزید پڑھیں
سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی
تہران:ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر کریک ڈاؤن کےساتھ سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے جس میں سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کو بھی قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدالت نے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 5 سال مزید پڑھیں
معاشی استحکام کیلیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، چینی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر نوگ رونگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ مغربی مالیاتی ادارے الزام تراشی نہیں ٹھوس مدد کریں، چین کو گھیرنے کے لیے امریکی انڈوپیسیفک حکمت عملی ناکام مزید پڑھیں
امریکہ: اسپیکر پر کنٹرول سے متعلق سخت گیر ریپبلیکنزگروپ کے تجویز کردہ ضوابط ایوان سے منظور
ویب ڈیسک — ریپبلکنز کے زیرقیادت امریکی ایوان نمائندگان نے پیر کو داخلی قوانین کا ایک ایسا پیکیج منظور کیا ہےجو دائیں بازو کے سخت موقف رکھنےوالےافراد کو ایوان کے نومنتخب ریپبلکن اسپیکر کیون میکارتھی پر زیادہ کنٹرول دیتاہے۔ قانون سازوں نے اس پیکیج کو 213 کے مقابلے میں 220 ووٹوں سے منظور کیا ۔ مزید پڑھیں
امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں کا میکسیکو سٹی میں سر براہی اجلاس
ویب ڈیسک — کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنما آج منگل کے روز میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس کررہے ہیں جس کے بارے میں وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ وہ ت خطے میں سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر مرکوز ہو گا ۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، میکسیکو کے صدر مزید پڑھیں