پنجاب اور کیلی فورنیا کے درمیان  ‘سسٹر پروونس ‘ معاہدے پر دستخط

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کو’سسٹر پروونس’ بنانے کے معاہدے پر اس ہفتے ریاستی دارالحکومت سیکرامینٹو ، کیلی فورنیا میں باقاعدہ دستخط کیے گئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کیلی فورنیا اور پنجاب کے درمیان ‘سسٹر پروونس ‘ کا معاہدہ باہمی تجارت ، تعلیمی، ماحولیاتی اور مزید پڑھیں

امریکہ کی نئی سرحدی پالیسی پناہ گزینوں سے متعلق قانون کو متاثر کرتی ہےَ: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق اعلی ترین عہدےدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حکومت کے نئے سرحدی اقدامات سے لوگوں کے پناہ کی تلاش کے بنیادی حقوق کو خطرہ لاحق ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ہائی کمشنر وولکر ترک نے کہا ہے کہ انہیں ڈر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی بائیڈن کے گھر سے کلاسیفائڈ دستاویزات ملنے کی تصدیق

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے جمعرات کے روز تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے ریاست ڈیلاوئیر میں ولمگٹن میں واقع گھر کے گیراج سے ان کے نائب صدارت کے دور سے تعلق رکھنے والی کلاسیفائڈ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی تھی کہ حساس نوعیت کی مزید پڑھیں

مسلمانوں سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر بھارت میں تنازع

نئی دہلی —  بھارت میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کا مسلمانوں سے متعلق ایک بیان پھر بھارت میں تنازع کا سبب بن رہا ہے۔ آر ایس ایس رہنما نے کہا تھا کہ مسلمانوں کو بھارت میں رہتے ہوئے کوئی خطرہ محسوس نہیں مزید پڑھیں

کابل حملے کی دنیا بھر میں مذمت، داعش خراسان نے ذمہ داری قبول کر لی

ویب ڈیسک —  کابل میں بدھ کے خودکش حملے کی افغانستان کے اندر اور باہر بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ، امریکی ناظم الامور، امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ ، برطانیہ کے ناظم الامور ہیوگو شارٹر، روس، چین، ایران ،پاکستان اور کئی دیگر ممالک نے اس حملے کی مذمت کی مزید پڑھیں

  کیا مغربی سفارت کار طالبان کو بری پالیسیوں سے روک سکتے ہیں ؟

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی برادری کی جانب سےطالبان کو ایک سال سےزیادہ عرصے تک الگ تھلگ کیے جانے کے باوجو د انہیں ان کی سخت گیر اور بد سلوکی کی پالیسیوں سے باز رکھنے میں ناکامی سے مایوس ہو کر بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ مغربی ممالک مزید پڑھیں

 اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت اسرائیل کو کسی بھی فلسطینی کی شہریت منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا مزید پڑھیں

روس اور یوکرین مزید 40جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہو گئے

 ماسکو:روس اور یوکرین مزید 40جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہو گئے،  اس حوالے سے  دونوں ممالک کے فوجی حکام  نے انقرہ میں منعقدہ عالمی محتسب کانفرنس کے دوران ملاقات کی ،روسی محتسب تاتیانا موسکال کووا نے یوکرینی ہم منصب دیمترو لوبی نیتس سے ملاقات کے بعد بتایا کہ ہمارے درمیان چالیس جنگی قیدیوں کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست الینوائے میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ

شکاگو:امریکی ریاست الینوائے میں ایک کیمیکل پلانٹ میں زبردست دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، جس پر حکام نے شہریوں کواپنے گھروں میں محصور رہنے کی ہدایت جاری کی ہے، امریکی میڈیا کے مطابق ریاست شکاگو کے جنوب مغرب میں تقریبا سو میل کے فاصلے پر واقع 10 ہزار سے کم مکینوں پر مزید پڑھیں