بھارت میں سکھ فوجیوں کے لیے ہیلمٹ خریدنے پر تنازع: ’پگڑی پر 100 سال پرانی بحث زندہ ہوگئی‘

ویب ڈیسک —  بھارت میں فوج کے سکھ اہل کاروں کے لیے ہیلمٹ متعارف کرانے کے فیصلے پر سکھوں کی مذہبی تنظیموں نے اپنے ردعمل میں ایسے کسی اقدام کو اپنی مذہبی تعلیمات کے منافی قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے سے متعلق خبر منظرِ عام پر آنے مزید پڑھیں

سری لنکا کا حکومتی اخراجات گھٹانے کے لیے فوج میں ایک تہائی کمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا اپنے اخراجات گھٹانے کے لیے اگلے سال سے اپنی فوج میں ایک تہائی کی کمی کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دے گا۔ وزیر دفاع پریمتھا بندارا تھینکون نے جمعے کے روز بتایا کہ حکومت اپنی فوج کی موجودہ تعداد میں لگ بھگ 35 ہزار کی کمی کرے گی۔ مزید پڑھیں

حاجیوں کے لیے جدہ ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک فری شٹل سروس کا اعلان

مکہ مکرمہ:شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ نے حجاج کرام کو ائیر پورٹ سے بغیر کرائے کے شٹل سروس کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  عازمین حج کے جدہ ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد انہیں ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک اسی شٹل سروس کے ذریعے پہنچایا مزید پڑھیں

خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلئے کام کررہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ حکومت خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کے لیے کام کررہی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے او آئی سی سے ہونے والی مزید پڑھیں

چین کے ساتھ سرحدی صورتحال غیریقینی ہے،بھارتی آرمی چیف

بیجنگ:بھارتی آرمی چیف منوج پانڈے نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال مستحکم ہے لیکن ڈھائی سال تک دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے علاقے میں آمنے سامنے رہنے کے بعد غیریقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منوج پانڈے نے کہاکہ دونوں ملکوں مزید پڑھیں

سعودی اسکائوٹس کی عازمین حج کے لیے نمایاں خدمات کی نمائش

ریاض :سعودی عرب میں حج و عمرہ سروسز کانفرنس اور نمائش کے دوسرے سیزن میں شرکت کرنے والی سعودی عرب اسکاٹ ایسوسی ایشن کا سب سے نمایاں پویلین ایکسپو حج2023زائرین بیت اللہ کی خدمت میں سعودی سکاٹس کی کاوشوں، کمیونٹی کی خدمت اور ترقی میں سب سے زیادہ فعال قرار دیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی میں نرمی کا عندیہ

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان نے خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی میں نرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ‘عارضی اقدام’ کے حل کے لیے کام جاری ہے۔ طالبان کی جانب سے یہ بیان جمعرات کو اس مطالبے کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں مسلم اکثریتی ممالک کے مزید پڑھیں

بھارت میں 2022 میں بھی مذہبی اقلیتوں پر حملے جاری رہے: ہیومن رائٹس واچ

نئی دہلی —  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکمراں جماعت مزید پڑھیں

فلپائن،طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ، 11افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں طوفانی بارشوں ، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے ھادثات میں  11افراد ہلاک ہو گئے. اطلاعات کے مطابق بیکول، ویسایاس اور میڈاناو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری طوفانی بارشیں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی سبب بن رہی ہیں،بعض مقامات پر بارانی پانی کی سطح 3میٹر مزید پڑھیں

چین میں ڈونگ جی میں موسم بہار تہوار کے نزدیک مچھلی منڈی عروج پر

فویوآن:چینی قمری سال نو کے قریب آتے ہی چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن میں ڈونگ جی مچھلی منڈی اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے۔  یہاں یومیہ آن لائن فروخت 3 لاکھ یوآن (تقریبا 44 ہزار 307 امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی ہے۔ ڈونگ جی کے لفظی معنی انتہائی مشرق مزید پڑھیں