نائیجریا:میں ایک فضائی حملے میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلی عہدیداروں سمیت کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے، نائیجیرین میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجر صوبے میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا،اس کارروائی میں کم از کم 40افراد ہلاک ہوئے جن میں تنظیم کے نام نہاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس یوکرین جنگ میں کتنے شہری ہلاک ہوئے؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ آگئی
نیو یارک:روس یوکرین جنگ میں اب تک سات ہزار شہری اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک سات ہزار شہری ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہیں،روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں
بیرون ملک سے آنیوالے عازمین حج کیلیے سعودی حکومت کا بڑا اعلان
ریاض: سعودی حکومت نے دیگر ممالک سے آنے والے عازمین حج و عمرہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے حج و عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فی صد تک بڑی کمی کردی گئی ہے۔ اس کا اعلان حج ایکسپو 2023 کے مزید پڑھیں
چین کو6 دہائیوں میں پہلی بار آبادی میں کمی کا سامنا
بیجنگ: دنیا کے سب سے بڑی آبادی والے ملک کو اس وقت آبادی کے بحران کا سامنا درپیش ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 60 برس میں پہلی بار چین کی آبادی کم ہوئی ہے۔ بیجنگ کے قومی ادارہ شماریات (NBS) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ سال مزید پڑھیں
جرمنی سمیت 40ملکوں کافلسطینیوں پرعائد پابندیاں ختم کرنے کامطالبہ
نیو یارک::فر انس اورجرمنی سمیت چالیس ملکوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں پر یہ پابندیاں اسی ماہ کے شروع میں عائد کی ہیں۔اسرائیل کی طرف سے یہ اقدام اقوام متحدہ کی اس قرار داد کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اقوام مزید پڑھیں
کیلی فورنیا ، گھر کے اندرفائرنگ، چھ ماہ کے بچے سمیت 6 افراد قتل
کیلی فورنیا:امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں حملہ آوروں نے گھر میں فائرنگ کرکے چھ افراد کو قتل کردیا۔ مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق واقعہ رات ساڑھے تین بجے کیلی فورنیا کے علاقے ویسالیا میں پیش آیا۔ کاننٹی شیرف ٹولیرے کا کہنا مزید پڑھیں
نیپال طیارہ حادثہ، خاتون پائلٹ کے شوہر کی بھی 16سال قبل اسی ائیر لائن میں ہلاکت ہوئی
کھٹمنڈو: نیپال میں تباہ ہونے والے یٹی ائیرلائنز کے طیارے کی معاون پائلٹ انجو کھاٹیوڑا کے شوہر جو کہ پائلٹ تھے 16سال قبل 2006 میں اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ائیر لائن کمپنی کے ترجمان سودرشن برٹولا نے تصدیق کی کہ خاتون پائلٹ انجو کھاٹیوڑا نے 16سال قبل مزید پڑھیں
بھارت کے 1فیصد اشرافیہ ملک کی 40فیصد سے زائد دولت کی مالک
نئی دہلی:بھارت کی ایک فیصد اشرافیہ ملک کی 40فیصد سے زائد دولت کی مالک ہے جب کہ غریب مزید غربت کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں،انسداد غربت کے لیے کام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں جہاں امیر ترین افراد میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں مزید پڑھیں
ایفل ٹاور ایرانی مظاہرین کے حق میں نعروں سے جگمگا اٹھا
پیرس:فرانس کا مشہور زمانہ ایفل ٹاور ایرانی حکومت کے لیے مسلسل بر سر احتجاج ایرانی مظاہرین کی حماہت میں روشنیوں سے تحریر کردہ نعروں سے جگمگا اٹھا، عرب میڈیا کے مطابق ایرانی مظاہرین کے خلاف منفرد اظہار یکجہتی پیر اور منگل کی درمیانی شب کو کیا گیا،ایفل ٹاور پر ایرانی خواتین ، زندگی اور آزادی مزید پڑھیں
یوکرین کے فوجی پیٹریاٹ میزائل کی تربیت لینے امریکہ پہنچ گئے
واشنگٹن:یوکرین کے فوجی امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کے استعمال کی تربیت کے لیے امریکہ پہنچ گئے، یوکرینی فوجی امریکی رہاست اوکلو ہامہ میں ائیر ڈیفنس آرٹلری سکول میں اپنی تربیت کے مراحل مکمل کریں گے۔ یاد رہے کہ امریکہ نے اپنے جدید ترین پیٹریاٹ میزائل روس کے خلاف یوکرینی فوج کو دینے کا اعلان دسمبر 2022میں مزید پڑھیں