افغانستان میں سردی کی لہر شدید تر، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

کابل: افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا مزید پڑھیں

صومالیہ میں ملٹری بیس پر دہشتگرد حملہ، فوجی کمانڈر سمیت 7فوجی اہلکار ہلاک

 موغادیشو:صومالیہ میں ملٹری بیس پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں بیس کمانڈر سمیت 7اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے  مطابق صومالین فوجی حکام کا کہنا تھا کہ القائدہ سے منسلک دہشتگرد تنظیم الشباب کے دہشتگردوں نے دارالخلافہ موگادیشو سے 60 کلومیٹر کے مفاصلے پر وسطی صومالیا کے علاقے ہوادلے میں قائم ملٹری بیس مزید پڑھیں

جرمنی میں احتجاج کرنے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کی گرفتاری کے بعد رہائی

 برلن:جرمنی میں بین القوامی شہرت یافتہ موحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا، چند گھنٹے بعد پولیس نے انہیں شناخت کرنے کے بعد رہا کردیا۔ مغربی جرمنی کی ریاست ناردرائن ویسٹا فیلیا میں کوئلے کی کان کے مالکان اور حکومت کے درمیان کوئلے کی پیداوار اور ترسیل کو بڑھانے کیلئے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا ثقافت اورسیاحت کی ترقی کیلئے نئے فنڈ کے اجرا کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایونٹس انویسٹمنٹ فنڈ (ای آئی ایف)کے اجرا کا اعلان کیا ہے،اس کا مقصد مملکت بھرمیں ثقافت، سیاحت، تفریح اورکھیلوں کے شعبے کے لیے پائیدار انفراسٹرکچر تیار کرنا ہے ۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فنڈ 2045 تک 28ارب ریال (7.45ارب ڈالر)کے جی ڈی پی مزید پڑھیں

چین میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد میں 6.3 فیصد اضافہ

بیجنگ:چینی مین لینڈ میں حقیقی زیراستعمال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) سال2022 کے دوران  گزشتہ سال کی نسبت6.3 فیصد بڑھ کر12 کھرب 30 ارب  یوآن ہو گئی ہے۔ وزارت تجارت نے بدھ  کے روز کہا ہے کہ امریکی ڈالر کے لحاظ سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی آمد گزشتہ مزید پڑھیں

 نیدرلینڈز کا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان

ایمسٹرڈیم:روس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا کے بعد نیدرلینڈز نے بھی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان کر دیا، ڈچ میڈیا کے مطابق وزیراعظم مارک روتھ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا کہا ہے،ڈچ وزیراعظم نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان واشنگٹن میں امریکی صدر بائیڈن مزید پڑھیں

طالبان عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ویریفائیڈ ہونے پر تنقید کے بعد بلیو ٹک ‘غائب’

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے دو عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ویریفائیڈ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پرشدید تنقید کی جا رہی تھی۔ لیکن اب ان طالبان عہدیداروں کے بلیو ٹک ‘غائب’ ہو گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘دی گارڈین’ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت مزید پڑھیں