اسرائیل نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا

عمان:اسرائیل نے دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا، اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی کے مطابق عمان میں اسرائیل کے سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی اقدام پرسخت احتجاج کیا گیا،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سخت الفاظ میں احتجاجی مراسلہ اسرائیلی مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف مظاہرہ کرنے والی بیات امریکہ سے افغان طالبات کے لیے کیا کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  ’’جب طالبان نے طالبان کابل پر قبضہ کیا انہوں نے افغان خواتین اور لڑکیوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔ افغان شہریوں کے اندر پائے جانے والے خوف نے مجھے مجبور کیا کہ میں طالبان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں ۔لیکن بدقسمتی سے میں نے جو دیکھا ، سنا اس مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کا باہمی اختلافات دور کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اور چینی نائب وزیر اعظم لیو ہی نے بدھ کو زیورخ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے منسلک مالیاتی مسائل کو حل کرنے کے لیے وہ مل کر کام کریں گے اور دنیا کی دو مزید پڑھیں

کیش ایپس پر کروڑوں ڈالر کا فراڈ

واشنگٹن ڈی سی —  آج کے جدید دور میں لین دین کے طریقہ کار میں ایک بڑی جدت کیش ایپس کی صورت میں سامنے آئی جب لوگ نوٹوں اور سکوں کو گننے کے بجائے انہیں فون کے ذریعے فوری کیش ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں ایزی پیسہ اور جاز کیش جیسی ایپس سے تو مزید پڑھیں

بھارت: جھوٹی خبروں کی اشاعت روکنے کے لیے قانون سازی پر غور

ویب ڈیسک —  بھارت میں اس ہفتے جاری ہونے والے آئی ٹی قوانین کی تجاویز کے مطابق، حکومت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کسی بھی ایسی معلومات کو پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے گی جنہیں جھوٹا یا غلط قرار دیا گیا ہو۔ یہ قانون ، ان تازہ ترین اقدامات میں سے ایک ہے جو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63فیصد تک کمی کردی

ریاض:سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63فیصد تک کمی کردی، سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023کے اختتام پر حج اور عمرہ کی وزارت نے انشورنس لاگت کو 235سعودی ریال سے کم کر کے صرف 87  سعودی ریال کر دیا مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کے خواہاں، کشیدگی نہیں چاہتے، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم ایران  سمیت اپنے ہمسایوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ ہم اس بات پرپختہ یقین رکھتے ہیں کہ بات چیت اختلافات کو حل کرنے کا بہترین راستہ ہے. سعودی وریز خارجہ کا کہناتھا کہ مارکیٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب کےجبال اللوزمیں رواں موسم سرما کی چوتھی برف باری

ریاض:سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑوں بالخصوص جبال اللوز کی چوٹیوں نے ایک بار پھر سفید چادر اوڑھ لی۔ ان پہاڑوں پر یہ رواں سال کی چوتھی برف باری ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق برف باری کے موسم کی منظر کشی کے لیے کئی فوٹو گرافر اس علاقے میں آئے اور انہوں نے برف مزید پڑھیں

اردنی سفیر کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے پرعمان کا اسرائیل سے احتجاج

عمان: اردنی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردن کے سفیرکو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان سفیر سنان مجالی نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو ایک سخت الفاظ میں احتجاجی مراسلہ بھیجا گیا مزید پڑھیں