امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ میں اقتل ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ مسلح حملہ آور نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس اینجلس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیلی فورنیا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات، سات افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فائرنگ کے واقعات پیر کو سان فرانسسکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں مشروم فارم اور ٹرکنگ فرم میں پیش آئے۔ سان میٹیو مزید پڑھیں
امریکی وزیر خزانہ کا زیمبیا کا دورہ، صحت کے شعبے میں تعاون کے عزم کا اظہار
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اپنے افریقہ کے دورے کے دوسرے مرحلے پر زیمبیا میں ہیں، اس دورے کا مقصد امریکی سرمایہ کاری اور تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ زیمبیا ایک ایسا ملک ہے جس پر بظاہر چینی سرمائے کا اثر و رسوخ نمایاں ہے۔ زیمبیا کے دارالحکومت کا بین الاقوامی ائیر مزید پڑھیں
کلاسیفائیڈ دستاویزات: ڈیموکریٹک قانون سازوں کی بائیڈن پر تنقید
ویب ڈیسک — متعدد ڈیموکریٹک قانون سازوں نے خفیہ دستاویزات کی تازہ ترین دریافت کے بعد صدر جو بائیڈن کے کلاسیفائیڈ مواد سے صحیح طور پر ؑعہدہ برآ نہ ہونے پر تنقید کی ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سینئر ڈیموکریٹس نے انکشافات کےاس سلسلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں
مودی پردستاویزی فلم: ’بی بی سی کا دفتر بھارت میں ہوتا تو چھاپہ پڑ چکا ہوتا‘
نئی دہلی — دو دہائیوں قبل بھارت کی ریاست گجرات میں ہونے والے فسادات پر برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچن‘ پر تنازع شدید ہوتا جا رہا ہے۔ اس دستاویزی فلم میں فسادات کے لیے نریندر مودی کو براہِ راست ذمے دار ٹھہرایا گیا ہے۔ مودی اس وقت مزید پڑھیں
بھارت میں سونا سستا ہونے کا امکان، حکومت کا درآمدی ڈیوٹی گھٹانے پر غور
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت اور صنعت کے عہدیداروں نے خبر رساں ادارے ، رائٹرز کو بتایا کہ بھارت سونے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اس پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی پر غور کر رہا ہے کیونکہ ملک میں سونے کی غیر قانونی درآمد سے بینکوں، سونے کے تاجروں اور حصص کی مارکیٹ کو مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ
مکہ مکرمہ:بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ
مکہ مکرمہ:بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام مزید پڑھیں
لاس اینجلس فائرنگ ، فرار ہونیوالا مطلوب شخص ہلاک
لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گزشتہ روز فائرنگ کے بعد فرار ہونے والا مطلوب شخص ہلاک ہو گیا۔ ‘لاس اینجلس پولیس کے مطابق مانٹیری پارک نامی علاقے میں مطلوب ملزم کی وین کے قریب پہنچے تو فائرنگ کی آواز آئی، مطلوب شخص وین کے اندر مردہ پایا گیا جس کی شناخت مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں 10 افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور کی خود کشی
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے مسلح شخص نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ مزید پڑھیں