نئی دہلی: چین سے ملحقہ علاقے لداخ کے ایک اعلی پولیس افسر پی ڈی نتیا نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت نے علاقے میں 65 میں سے 26 چیک پوسٹس کھودی ہیں۔ روپوٹ کے مطابق ہر روز بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج چین سے ملحقہ کئی سرحدی علاقوں میں پسپاہوگئی ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق نائب صدر پینس کی رہائش گاہ سے بھی کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے صدر بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی ایف بی آئی کی جانب سے تلاشی کے بعد مزید خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر بڑھتی ہوئی تنقید کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ حکام کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان آئن سیمز نے یہ بات مزید پڑھیں
بھارت:ماروتی سوزوکی کے منافع میں دوگنا اضافہ، 23 ارب روپے سے زیادہ کما لیے
ویب ڈیسک — بھارت کی مقبول کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی کا منافع، جس کا ملک کی مسافر گاڑیوں کی مارکیٹ میں 40فیصدسے زیادہ حصہ ہے، 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں دوگنے سےبھی زیادہ ہو کر 23.51 ارب روپے ہو گیاہے، جو ایک سال پہلے 10.11 ارب تھا۔ ماروتی کی مقبولیت مزید پڑھیں
جاپان میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ، نظام زندگی متاثر، تین سو پروازیں منسوخ
ٹوکیو:جاپان کے مختلف حصوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے،برفباری سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپان میں ریکارڈ برفباری ، حکومت کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ، ٹوکیو میں رواں سال کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ جاپان کے شہر منی وا مزید پڑھیں
سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد
واشنگٹن:امریکی حکومت میں اعلی عہدوں پر خدمات سرانجام دینے والے حکام کے گھروں سے خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا سلسلہ جاری، سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ ہفتے ایک وکیل کی طرف سے سابق نائب صدر مائیک پینس کے انڈیانا کے مزید پڑھیں
یوکرین کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سمیت کئی اعلی عہدے دارمستعفی
کیف:یوکرین کے کئی اعلی عہدے داروں اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں، اس حوالے سے کیف کا کہنا تھا کہ اس سے ظاہرہوتا ہے کہ صدر ولادیمیرزیلنسکی بدعنوانی کے الزامات سے نمٹنے میں معاشرے سے مطابقت رکھتے ہیں، یوکرین کے ایک ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل، صدر کے دفتر کے ایک نائب سربراہ اور ایک نائب مزید پڑھیں
سوڈان، کردوفان صوبے میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ
خرطوم:سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے میں مسلح حملے میں 4افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر موسی محمود نے کہا کہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس “افسوسناک” واقعہ کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی، عوامی مزید پڑھیں
مصر کے جنوب میں واقع شہر لکسر میں 2ہزار سال پرانے شہر کے کھنڈرات برآمد
قائرہ:مصر کے جنوب میں واقع شہر لکسر میں رومن دور سے تقریبا دو ہزار سال پرانے علاقے کے آثار برآمد ہوئے ہیں، وزارت سیاحت اور تاریخی نوادرات کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ رومن دور سے شروع ہونے والا پہلا آباد شہر جو 30قبل مسیح سے 395عیسوی تک مزید پڑھیں
امریکہ: بہو سے جبری مشقت کے جرم میں تین پاکستانی افراد کو قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ورجینیا میں ایک وفاقی عدالت نے بہو کو 12 سال تک گھریلو مشقت پر مجبور کرنے کے جرم میں پاکستانی خاندان کے تین افراد کو قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ محکمۂ انصاف نے منگل کو ایک نیوز ریلیز میں بتایا کہ عدالت نے 80 سالہ زاہدہ امان کو 144 مزید پڑھیں
امریکہ، فائرنگ سے ایک چینی شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق
لاس اینجلس:لاس اینجلس میں چینی قونصل خانے نے تصدیق کی ہے کہ لاس اینجلس سے 16 کلومیٹر مشرق میں مونٹیری پارک شہر میں ہفتے کی رات پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں ایک چینی شہری ہلاک ہوا ہے۔ یہ مہلک واقعہ رات 10 بج کر 22 منٹ پر ایک ڈانس کلب کے سٹار بال مزید پڑھیں