واشنگٹن (اے پی پی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے کہاکہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کو پاک امریکا تعلقات پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ترجمان نے عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے میں امریکا کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید،جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک + اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ظالم فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو ضلع اسلام آباد کے علاقے کریری ڈورو میں محاصرے مزید پڑھیں
ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،شہباز نواز متفق
لندن : وزیراعظم شہبازشریف مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کررہے ہیں لندن/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں، انتخابی اصلاحات مکمل ہونے کے بعد ہیجنرل مزید پڑھیں
مسلم دشمن جنونی ہندوئوں کا تاج محل کے بعد قطب مینار کو بھی مندر بنانے کا مطالبہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم دشمن جنونی ہندوئوں کا تاج محل کے بعد قطب مینار کو بھی مندر بنانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعتوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے نئی دہلی میں واقع ثقافتی ورثے قطب مینار کو وشنو مندر میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں
عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
لندن (آن لا ئن ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کے قابل نہیں، بوجھ ڈالا تو ہر چیز کی قیمت آسمان پر جائیگی، الیکشن چوروں کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر
امریکی حکومت کی رپورٹ کے مطابق کھانے اور توانائی کے علاوہ دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی مارچ اور اپریل کے مہینوں کے دوران دوگنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ائیرلائن ٹکٹوں، ہوٹل کے کمروں کے کرائیوں اور نئی کاروں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان مستعفی ہوگئے، لیکن نئی حکومت میں بھی بدستور اپنے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی وہ بدستور کام جاری مزید پڑھیں
جھوٹ اورپروپیگنڈے کوپاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پی ٹی آئی چےئرمےن عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں
سری لنکا: صدر کے لیے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب بڑا چیلنج بن گیا
ویب ڈیسک — سری لنکا میں اس وقت عملاً کوئی حکومت نہیں اور صدر گوتابایا راجاپکسے ہی امورِ مملکت چلا رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے کے استعفے کے بعد عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے۔ شدید معاشی بحران میں گھرے سری مزید پڑھیں
پاکستان کی ڈگمگاتی معیشت: ‘پیٹرول مہنگا کر کے سری لنکا جیسی صورتِ حال سے بچا جا سکتا ہے’
اسلام آباد — پاکستان کی نئی حکومت کو سیاسی چیلنجز کے ساتھ ساتھ معاشی میدان میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر اور دوست ممالک کی جانب سے تاحال کوئی بھی یقین دہانی نہ ہونے پر ماہرین کے مطابق پاکستان کے اقتصادی بحران میں شدت آ سکتی مزید پڑھیں