ویب ڈیسک — سری لنکا میں اس وقت عملاً کوئی حکومت نہیں اور صدر گوتابایا راجاپکسے ہی امورِ مملکت چلا رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے کے استعفے کے بعد عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے۔ شدید معاشی بحران میں گھرے سری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بل گیٹس کورونا وائرس میں مبتلا
واشنگٹن:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے قرنطینہ اختیار کرلیا ،بل گیٹس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ٹوئٹر بیان میں مائیکروسافٹ کے بانی نے کہا کہ مجھ مزید پڑھیں
قلقیلیہ، اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں پر حملے،درجنوں فلسطینی زخمی
قلقیلیہ:اسرائیلی قابض افواج کے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس پر چھاپے کے نتیجے میں 100 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ نابلس میں فلسطینی انجمن ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایک نوجوان کو پیٹ میں براہ راست گولی لگی، سات دیگر ربڑ کی گولیوں سے زخمی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی جاسوسی پراسپین کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف
میڈرڈ: وزیراعظم اوردیگررہنمائوں کی جاسوسی کرنے پراسپین کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق ہسپانوی حکومت نے وزیراعظم، وزرا ء اوردیگرسیاسی رہنمائوں کے فون ٹیپ کرنے پرخفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ پازایسٹین کو برطرف کردیا۔ اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی جنس سینٹر (سی این آئی)پر اسرائیلی کمپنی کے مزید پڑھیں
کیا انٹرنیٹ کے دور میں بھی ‘جادوگر’ لوگوں کو حیران کرتے ہیں؟
No media source currently available
لندن میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماؤں کی بیٹھک، معاملہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کی کال پر وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت پارٹی کے دیگر مرکزی رہنما بدھ کو لندن پہنچ رہے ہیں جہاں پارٹی اجلاس کے دوران مشاورت اور بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس سے متعلق قیاس آرائیاں کی مزید پڑھیں
امریکہ: کیا خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کا آئینی حق خطرے میں ہے؟
No media source currently available
ریاست مخالف تقاریر: رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور
کراچی — سندھ ہائی کورٹ نے ریاست مخالف تقایر کے ایک مقدمے میں گرفتار رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بدھ کو علی وزیرِ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی تو اس موقع مزید پڑھیں
امریکہ: غربت میں زندگی گزارنے والی خاتون کا اسٹیٹ سینیٹر بننے تک کا سفر
No media source currently available
‘ ڈاکٹر اسٹرینج’ پارٹ ٹو کے مقابلے میں مقامی فلموں کی ریلیز کا فیصلہ درست نہیں تھا’
کراچی — ہالی وڈ فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس’ انٹرنیشنل باکس آفس پر تو خوب کامیابیاں سمیٹ رہی ہے لیکن پاکستان میں فلم ساز ‘ڈاکٹر اسٹرینج’ کے سیکوئل کی ریلیز پر زیادہ خوش نہیں دکھائی دیتے۔ مارول کومکس کے کردار پر مبنی فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس’ مزید پڑھیں