10لاکھ شامی پناہ گزین وطن واپسی کو تیاری ہیں ، ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود 10لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ ترک صدر نے بتایا کہ ترکی امدادی تنظیموں کے تعاون سے شام میں بنیادی ڈھانچے اور گھروں کی تعمیر پر کام کررہا ہے ،جس کی مزید پڑھیں

چین کی تیان چو4 کارگو خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  بیجنگ وقت کے مطابق منگل کی رات 1 بجکر 56 منٹ پر، ون چانگ لانچنگ اسٹیشن سے  تیان چو-4  کارگو خلائی جہاز کو لے جانے والا لانگ مارچ-7 وائے 5کیریئر راکٹ خلا میں چھوڑا گیا۔ چینی میڈ یا کے مطابق تقریباً 10 مزید پڑھیں

سو سے زیادہ ممالک نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی حمایت کی ہے،  چین

 بیجنگ: گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے  گروپ آف فرینڈز  کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ اس وقت تک ایک سو سے زیادہ ممالک نے  گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی حمایت کی اور ترپن ممالک  گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے گروپ آف فرینڈز میں شامل مزید پڑھیں

سری لنکامیں پرتشدد ہنگاموں کا سلسلہ جاری، مستعفی وزیراعظم اور دو اراکین پارلیمنٹ کے گھرنذر آتش

کولمبو : سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں دوران  مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم اوردو اراکین پارلیمنٹ  کے گھروں کو نذر آتش کردیا۔ہنگاموں کو روکنے کے لئے ملک بھرمیں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرحکومت کیخلاف احتجاج وزیراعظم راجا پاکسے کے استعفے کے بعد بھی جاری مزید پڑھیں

خواتین کیخلاف فیصلے واپس نہ لئے تو طالبان حکومت پر دبائو بڑھائینگے،امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتی تو ہم سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

بھارت ،جنونی ہندوئوں کے دبائو پر سینکڑوں مساجد کی آواز دھیمی کردی گئیں

کرناٹک، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان مخالف جذبات میں روزانہ کی بنیاد پر واقعات پیش آرہے ہیں جہاں اب مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی رکھنے کا کہا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بڑی مساجد میں سے ایک مسجد کے مرکزی خطیب اشفاق قاضی نے مزید پڑھیں

نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے

  کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ  بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی  ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں مزید پڑھیں

سری لنکامیں پرتشدد ہنگاموں کا سلسلہ جاری، مستعفی وزیراعظم اور دو اراکین پارلیمنٹ کے گھرنذر آتش

کولمبو : سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں دوران  مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم اوردو اراکین پارلیمنٹ  کے گھروں کو نذر آتش کردیا۔ہنگاموں کو روکنے کے لئے ملک بھرمیں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرحکومت کیخلاف احتجاج وزیراعظم راجا پاکسے کے استعفے کے بعد بھی جاری مزید پڑھیں

سعودی حکومت کارواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان 

ریاض:  سعودی وزارت حج اورعمرہ نے رواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 65 برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔ عازمین حج کوکورونا  ویکسینیشن کی ساری خوراک مکمل کرانا لازمی ہوگا۔ غیرملکی عازمین کو روانگی سے 72 مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی اہلکاروں کے نام دھمکی آمیز خط، ماہرین کا واضح حکمتِ عملی اپنانے پر زور

پشاور —  حکومتِ پاکستان اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جہاں مصالحت کی کوششیں ہو رہی ہیں وہیں کالعدم تنظیم نے سیکیورٹی اہلکاروں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ فورسز سے علیحدگی اختیار کر لیں بصورتِ دیگر انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ٹی ٹی پی مزید پڑھیں