کالعدم ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی اہلکاروں کے نام دھمکی آمیز خط، ماہرین کا مربوط لائحہ عمل پر زور

پشاور —  حکومتِ پاکستان اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جہاں مصالحت کی کوششیں ہو رہی ہیں وہیں کالعدم تنظیم نے سیکیورٹی اہلکاروں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ فورسز سے علیحدگی اختیار کر لیں بصورتِ دیگر انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں سے متعلق اپنے حالیہ فیصلوں پر نظرثانی نہ کی تو ان پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

کرونا بحران پر عالمی سربراہی کانفرنس کا انعقاد

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے اقدامات پر رواں ہفتے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے لیے ایک سربراہی کانفرنس منعقد کر رہے ہیں۔ بارہ مئی کو منعقد ہونے والی اس ایک روزہ کانفرنس کی تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

سعودی عرب: مزید 4شعبوں کے دروازے غیر ملکی ملازمین پر بند

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مزید 4شعبوں کے دروازے غیر ملکی ملازمین پر بند کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان شعبوں میں 100فیصد مقامی شہریوںکو بھرتی کیا جائے گا۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود امور کے ماہر ماجد قعیط نے بتایا سیکرٹری، ترجمان ، اسٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر کے پیشوں مزید پڑھیں

چین کے سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے سمندروںمیں پانی کی سطح ریکارڈ حد تک بلند ہوگئی۔ نیشنل میرین انوائرمنٹ مانیٹرنگ سینٹرکی سالانہ رپورٹ کے مطابق زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور برف کے تودوں کے پگھلنے کی وجہ سے سطح سمندر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ساحلی علاقوں میں 1993 ء سے 2011ء تک ریکارڈ کیے مزید پڑھیں

افریقا میں اسرائیلی اثر رسوخ بڑھنے پر تشویش کی لہر

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے رکن پارلیمان اور آنجہانی رہنما نیلسن مینڈیلا کے پوتے زیویلیویل منڈیلا نے افریقی ممالک میں اسرائیل کے بڑھتے اثرو نفوذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل براعظم پر اثر و رسوخ حاصل کرنے کے لیے مقامی حکومتوں کے ساتھ تعلقات بنارہا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی آئرلینڈ کے انتخابات میں نیم عسکری تنظیم کی بڑی فتح

بیلفاسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے انتظامی علاقے شمالی آئرلینڈ میں نیم عسکری تنظیم شن فین نے انتخابات میں بڑی فتح حاصل کرلی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شن فین پہلے برطانوی حکومت کے خلاف برسر پیکار عسکری تنظیم آئرش ریپبلکن آرمی کا سیاسی بازو قرار دیا جاتا تھا،تاہم اب اس نیم فوجی تنظیم نے مسلح سرگرمیاں مزید پڑھیں

بھارت ، مندروں کولاؤڈ سپیکر کی کھلی چھوٹ ، مساجد پر پابندی

بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مساجد میں اذان کے لیے لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کے بعد ریاست بھر کے ایک ہزار سے زیادہ مندروں میں رات بھر ہنومان چالیسا کا پاٹھ کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلور، میسور، منڈیا، بلگام، دھارواڑ، ہبلی، کلبرگی اور ریاست بھر کے دیگر مقامات پر مزید پڑھیں

داعش نے 11 مصری فوجیوں کی ہلاکت کی ذمے داری قبول کر لی

قاہرہ: مصر میں داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں نہر سوئز کے قریب واٹر پمپنگ اسٹیشن پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد حملے میں 11 مصری فوجی ہلاک اور 5زخمی مزید پڑھیں

شامی آمر بشار الاسد کا دورئہ ایران مذہبی رہنما خامنہ ای سے ملاقات

تہران: ایرانی مذہبی رہنما خامنہ ای سے ملاقات کے دوران شامی آمر بشارالاسد ہاتھ ملارہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت پر قابض بشار الاسد ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مذہبی رہنما خامنہ ای سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے ان کا یہ دوسرا مزید پڑھیں