No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بلوچ طالبِ علم پنجاب یونیورسٹی سے اغوا نہیں ہوا، تفتیش کے لیے زیرِ حراست ہے: سیکیورٹی چیف
لاہور — لاہور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر کا کہنا ہے کہ طالبِ علم بیبگر امداد بلوچ کو کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا۔انہیں اغوا نہیں کیا گیا بلکہ وہ تفتیش کے لیے زیرِ حراست ہیں۔ مزید پڑھیں
ویو 360 | پاکستان: مہنگائی کے باوجود عید پر خریداری زیادہ کیسے؟ | پیر، 9 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-09-05
d
ع مطابق | ‘گولڈ میڈل لے کے کیا اب چولہا چکی کرو گی؟’ | 9 مئی، 2022
No media source currently available
مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی، پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں
امریکہ میں اسٹوڈنٹ لون کتنا بڑا مسئلہ ہے؟
امریکہ میں تقریباً 70 فی صد طالب علموں کو اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے لیے قرض لینا پڑتا ہے۔ ان قرضوں کا حجم ایک ہزار 600 ارب ڈالرز سے بھی زائد ہے۔ یہ رقم اتنی زیادہ ہے کہ اس سے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی پانچ، چھ سال تک کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے جھنڈے کیوں لگائے گئے؟
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے نظر آئے جب مزید پڑھیں
بھارت ، محبت میں دھوکا ،شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7افراد ہلاک،9 زخمی
نئی دہلی: محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگادی جس کے نتیجے میں7افراد جھلس کر ہلاک اور9 زخمی ہو گئے ۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔ ملزم نے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی تشدد کاروائیاں جاری ،مغربی کنارے میں دو فلسطینی شہید
غزہ : مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی افراد شہید گئے۔ ایک شخص ایک فوجی چیک پوائنٹ پر لگی باڑ پھیلانگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے اسے شہیدکر دیا۔ ایک اور واقعے میں ایک یہودی آبادی میں داخل ہونے والے ایک لڑکے کو بھی شہید مزید پڑھیں