رواں سال 65برس سے زاید عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے

ریاض (آئی این پی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیاہے کہ رواں سال 65برس سے زاید عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال کا حج 65سال سے کم عمر عازمین کے لیے ہوگا، عازمین کو ویکسین کی مزید پڑھیں

کیا سخت گیر اقدامات پر طالبان میں دراڑ پڑ چکی ہے؟

کابل میں خریداری کرتی ہوئی ریاضی کی ٹیچر عروسہ اور اس کی دوست خوفزدہ اور گشت پر مامور طالبان پر نظر رکھے ہوئے تھیں کیونکہ اگرچہ انھوں نے بڑی سی شال اوڑھ رکھی تھی اور براون گاون پہن رکھاتھا، لیکن یہ طالبان کے تازہ ترین فرمان کے مطابق نہیں تھا۔ عروسہ نے، جنھوں نے اپنا مزید پڑھیں

چینی حکام نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز کے لانچ کی تیاریاں مکمل کر لیں

بیجنگ:چین نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز کے لانچ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جسے جلد روانہ کیاجائے گا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز اور لانگ مارچ 7وائے 5کیریئر راکٹ کو چین مینڈ سپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی وینچانگ سپیس کرافٹ لانچ سائٹ پر منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

دھوکہ دینے پر لڑکے نے عمارت کو آگ لگادی، 7 افراد ہلاک

نئی دہلی: لڑکی کی جانب سے دھوکہ دینے پر ایک لڑکے نے دلبرداشتہ ہو کر عمارت کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی  خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی سوارن باغ کالونی میں پیش آیا اور آتشزدگی کے واقعے مزید پڑھیں

تاج محل میں مورتیوں کی موجودگی کا دعویٰ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے کھول کر ‘حقیقت’ سامنے لائی مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے جھنڈے کیوں لگائے گئے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے نظر آئے جب مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران شدید ہو گیا، حکومت نواز اور مخالف مظاہرین میں جھڑپیں، وزیرِ اعظم مستعفی

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران کے باعث ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے سے چند گھنٹوں قبل ہی حکومت کے حامی اور مخالف مظاہرین میں تصادم کے واقعات سامنے آئے تھے جن مزید پڑھیں