فلپائن میں پُرتشدد انتخابات فائرنگ سے 3فوجی ہلاک

منیلا: فلپائن میں حملے کے پیش نظر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہے منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پرتشدد انتخابات کے دوران 3فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی صوبے ماگوئنداناو میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک گاڑیوں میں سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخابات میں توقع کی مزید پڑھیں

سری لنکن وزیر اعظم نے ہتھیار ڈال دیے ، استعفے کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہورہی ہے کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک گیر عوامی احتجاج کے آگے ہتھیار ڈال کر اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق توقع ہے صدر گوٹا بایا راجا مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز عشا سے روک دیا گیا ، 3فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے بیت دجن میں مکان مسمار کیا جارہاہے ‘ چھوٹی تصویر شہید معتصم عطاء اللہ کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کردیے او انہیں قبلہ اول میں عشا کی نماز نہیں ہونے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘بی ایس او آزاد’ ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز کے ریڈار پر

کراچی —  اشرف بلوچ جامعۂ کراچی میں شعبہ سوشیالوجی میں ایم فل کے طالبِ علم ہیں۔ وہ بلوچ طلبہ کی تنظیم ‘بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن’ (بی ایس او) کے اس دھڑے کے سینئر وائس چیئرمین ہیں جو سردار اختر مینگل کی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے وابستہ ہے۔ اشرف بلوچ کا الزام ہے کہ 29 مزید پڑھیں

’سپریم کورٹ کسی کی خواہش پر ازخود نوٹس نہیں لیتی‘

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش پر ازخود نوٹس نہیں لیا جاتا ۔ ازخود نوٹس پہلے ایک بنچ کی سوچ ہوتی ہے اور پھر معاملہ چیف جسٹس تک جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آخری ازخود نوٹس پر 12 ججز نے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے کئی شہر بند، چین کی تجارت متاثر ہونے لگی

ویب ڈیسک —  چین میں کرونا وائرس کے خلاف جاری کوششوں کے باعث شنگھائی سمیت کئی صنعتی شہروں کے بند ہونے اور عالمی طلب کے کمزور ہونے کے باعث اپریل میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی برآمدی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ چین میں پیر کے روز سامنے آنے والے کسٹم کے اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

کیا سخت گیر اقدامات پر طالبان میں دراڑ پڑ چکی ہے؟

کابل میں خریداری کرتی ہوئی ریاضی کی ٹیچر عروسہ اور اس کی دوست خوفزدہ اور گشت پر مامور طالبان پر نظر رکھے ہوئے تھیں کیونکہ اگرچہ انھوں نے بڑی سی شال اوڑھ رکھی تھی اور براون گاون پہن رکھاتھا، لیکن یہ طالبان کے تازہ ترین فرمان کے مطابق نہیں تھا۔ عروسہ نے، جنھوں نے اپنا مزید پڑھیں

مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے کا الزام، صبا قمر کو اب ’گھبرانا نہیں ہے‘

لاہور —  اداکارہ صبا قمر کے چاہنے والوں کےلیے ایک اچھی خبر۔ معروف اداکارہ اور گلوکار بلال سعید کو لاہور کی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کے دوران مسجد کا تقدس پامال کرنے کے الزام سے بری کردیا گیا ہے۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشنز جج محمد مشتاق نے دونوں فنکاروں کی بریت کی مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز عشا سے روک دیا گیا ، 3فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کردیے او انہیں قبلہ اول میں عشا کی نماز نہیں ہونے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کرکے نماز عصر کی ادائیگی سے روکنے بھی کوشش کی۔اس دوران باب العامود پر دھاوا بول مزید پڑھیں