آپ فوڈ آرڈر کرتے ہیں اور جب آپ کو اپنی مطلوبہ چیز کی بجائے فوڈ میں کچھ اور ملے تو آپ کو ناخوشگوار لگتا ہے ،ایسا ہی کچھ بھارت میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا ہے ۔ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر ترو واننتاپورم کی رہائشی پریا نے مقامی ہوٹل کو پراٹھا آرڈر کیا لیکن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے‘ طیب اردوان
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجیں گے۔ ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف ترکی میں مختلف سیاسی حلقوں میں شامی پناہ گزینوں کا معاملہ پہلے ہی زیربحث ہے، مزید پڑھیں
سری لنکا: پرتشدد مظاہروں میں رُکن پارلیمنٹ سمیت سات ہلاکتیں، وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے باوجود حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین اب مستعفی وزیرِ اعظم کے بھائی اور ملک کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پرتشدد احتجاج میں سابق وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے اور رکن پارلیمان کی ہلاکت سمیت اموات مزید پڑھیں
دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے‘ طیب اردوان
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجیں گے۔ ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف ترکی میں مختلف سیاسی حلقوں میں شامی پناہ گزینوں کا معاملہ پہلے ہی زیربحث ہے، مزید پڑھیں
کم آمدنی والے امریکیوں کو رعایتی نرخوں پر تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان
بائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی 20کمپنیوں نے کم آمدنی والی خاندانوں کو کم نرخ پر انٹرنیٹ فراہم کرنے کی حامی بھری ہے۔اس پروگرام کے اعلان سے امریکہ میں وہ ہزاروں گھرانے مفت یا کم لاگت پر انٹرنیٹ حاصل کر سکیں گے جو وفاق کے سبسڈی پروگرام کے تحت آتےہیں۔
چین کے نائب وزیر اعظم کا غیر ملکی تجارت،سرمایہ کاری کو مستحکم بنانے پر زور
بیجنگ:چین کے نائب وزیر اعظم ہو چھن ہوانے وبا پر قابو پانے کے لئے اقتصادی اور سماجی ترقی کے ساتھ بیرونی تجارت اور بیرونی سرمایہ کاری کی مجموعی کارکردگی کو مستحکم کرنے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ہو نے ان خیالات کا مزید پڑھیں
مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی: پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری، صدرِ پاکستان نے اعتراض اٹھا دیا
ویب ڈیسک — حکومتِ پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس پر صدرِ عارف علوی نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے پیر اور منگل کی درمیانی شب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں
سری لنکا میں پرتشدد مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ
سری لنکا کے وزیرِاعظم مہندا راجاپاکسے کے مستعفی ہونے کے بعد ملک بھر میں حکومت کے حامی اور مخالفین کی جانب سے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ تصادم کے دوران ایک رکنِ پارلیمنٹ سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 180 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ دارالحکومت کولمبو کے کئی مقامات پر کرفیو مزید پڑھیں
زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں آٹے کے بحران کے خدشات کیوں؟
کراچی — پاکستان کے صوبے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کم از کم دس روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں آٹے کی 20 کلو بوری کی قیمت 1100 سے بڑھ کر اوسطاً 1300 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں20 کلو آٹے کی مزید پڑھیں