سیئول:جنوبی کوریا کے نئے صدر یون سک یول حلف اٹھارہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ یون سک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بولیویا: تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے 5افراد ہلاک
سکرے: بولیویا میں الٹنے والی بس کو کرین کی مدد سے سیدھا کیا جارہا ہے سکرے (انٹرنیشنل ڈیسک ) مغربی بولیویا میں بس حادثے میں 5افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ایل انکا ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس اورورو کے محکمہ پاریہ مزید پڑھیں
ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران 43قیدی ہلاک
کیوٹو: ایکواڈور کی جیل میں فسادات کے دوران زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک)ایکواڈور کے شہر سینٹو ڈومنگو کی جیل میں فسادات کے دوران 43 قیدی ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فسادات کے بعد سے 108قیدی مفرور ہیں ،جب کہ 112 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
سری لنکا ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ، 7افراد ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں مظاہرین کے ہاتھوں نذرآتش کی گئی بسیں‘ پولیس اہلکار شہری کو گرفتار کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں شدید کشیدگی اور جھڑپوں کے دوران 7افراد ہلاک ہوگئے،جب کہ فسادات کے دوران 200سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ۔ خبررساں ادارو ںکے مطابق مہندا راجاپاکسے کے وزارت عظمی کے عہدے سے مزید پڑھیں
10لاکھ شامی پناہ گزین وطن واپسی کو تیاری ہیں ، ترکی
برسلز: یورپی یونین کے تحت برسلز میں شامی مہاجرین سے متعلق اجلاس ہورہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود 10لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ ترک صدر نے بتایا کہ ترکی امدادی تنظیموں کے تعاون سے مزید پڑھیں
نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے
ویب ڈیسک — کرونا وبا کے صدمات اور نقصانات سے نکلنے اور خود کو سنبھالنے کی کوشش کرنے والے نیویارک کے شہریوں کو اب ایک اور بڑی پریشانی اور مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان دنوں شہر کے زیادہ تر حصوں میں، چاہے وہ رہائشی عمارتیں ہوں یا کاروباری علاقے، گلیاں ہوں یا مزید پڑھیں
نسل کشی کیا ہوتی ہے؟
No media source currently available
عالمی منڈیوں میں مندی، معیشت کس سمت جا رہی ہے؟
ویب ڈیسک — چین کی معیشت کے بارے میں نئے خدشات اورامریکہ میں شرح سود میں اضافے کے بعد وال اسٹریٹ کی اسٹاک مارکیٹ پیر کو سال کی کم ترین سطح پرگرگئی ہے۔ ایس این پی فائیو ہنڈرڈ انڈکس گزشتہ پانچ ہفتے سے مسلسل گررہا ہے اور پیر کو یہ دو اعشاریہ تین فیصد مزید مزید پڑھیں
پاکستان: سیاسی استحکام کے لیے کون سا ادارہ ’امپائر‘ بن سکتا ہے؟
پاکستان میں یوں تو سول ملٹری تعلقات کا مسئلہ گاہے گاہے زیر بحث آتا رہتاہے لیکن سیاسی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی جمہوری معاشرے میں، جس میں آئین کی بالادستی کی روایت قائم ہو، ہر ادارہ آئین اور منتخب جمہوری حکومت اور عوامی نمائیندوں کے ماتحت ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے کے بعد سے تیل کی برآمدات دوگنی ہوچکی ہیں، ایرانی صدر
ویب ڈیسک — ایران کے صدر نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی برآمدات ان کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے دوگنی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس اگست میں منصبِ صدارت سنبھالا تھا۔ ابراہیم رئیسی نے یہ دعویٰ سرکاری ٹیلی وژن کو دیےگئے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں