‘بیبگر کی رہائی کے باوجود بلوچ طلبہ کو ڈر ہے کہ اُنہیں بھی اُٹھایا جا سکتا ہے’

اسلام آباد —  جامعہ کراچی میں 26اپریل کو ہونے والے خود کش دھماکےکی تفتیش کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حراست میں لیے جانے والے بلوچ طالبِ علم بیبگر امداد بلوچ کو رہا کردیا گیا ہے۔بلوچ کونسل کے رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے بیبگر کی رہائی کے لیے عدالت میں مزید پڑھیں

تاج محل کے تہہ خانوں میں دیوی دیوتاؤں کی مورتیوں کا دعویٰ، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  بھارت میں ایک بار پھر تاج محل کا تنازع سرخیوں میں ہے اور اس بار حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما معاملے کو عدالت میں لے گئے ہیں۔مبصرین کے مطابق توقع ہے کہ تاج محل سے متعلق دائر درخواست عدالت سماعت کے لیے منظور کر لے گی۔ تاج محل کے مزید پڑھیں

سری لنکا: پرتشدد مظاہروں میں رُکن پارلیمنٹ سمیت سات ہلاک، وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں ملک بھر میں نافذ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئےحکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ اور مظاہرین وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کے بھائی اور ملک کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پرتشدد احتجاج میں سابق وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

افغانستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوٹو گرافر ایک بار پھر پلٹزرایوارڈ جیتنے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  صحافت کے شعبے میں معتبر اور اعلیٰ ترین ایوارڈ سمجھے جانے والے ‘پلٹزر پرائزز2022 ‘ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی اخبار ‘دی نیو یارک ٹائمز ‘ نے تین جب کہ اخبار ‘دی واشنگٹن پوسٹ’ نے پبلک سروس کٹیگری میں پلٹزر اپنے نام کیا ہے۔افغانستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوٹوگرافر بھی مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: ‘اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے’

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال اُٹھایا کہ منحرف ارکان کا ووٹ کس قانون کے تحت شمار نہیں ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ مسلم لیگ (ق) کے دو ارکان نے پارٹی مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی گاڑیوں کی قلت کب ختم ہو گی؟

امریکہ میں موجودہ مہنگائى کی ایک وجہ مصنوعات کی رسد میں کمی ہے۔ مائیکرو چپس کی عالمی قلت گاڑیوں کی بین الاقوامی صنعت کو شدید متاثر کررہی ہے۔امریکہ میں زیادہ تر لوگوں کے نوکریوں پر واپس جانے سے گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ فروخت کے لیے دستیاب گاڑیوں کی تعداد کم ہے۔ مزید پڑھیں

کم آمدنی والے امریکیوں کو رعایتی نرخوں پر تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کم آمدنی والے گھرانوں کو رعایتی نرخوں پر تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس مقصد کے لیے 20 انٹرنیٹ کمپنیوں نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پیر کو کیے گئے اس پروگرام کے مزید پڑھیں