سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں ایک لاپتہ نوجوان سمیت 5افراد لقمہ اجل بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے بانہال قصبے میں ایک 25سالہ لاپتہ نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی، جس کی شناخت شوپیاں کے عارف گنائی کے طور پر ہوئی ہے جو تین دن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کالعدم بلوچ طلبہ تنظیم ‘بی ایس او آزاد’ سیکیورٹی فورسز کے ریڈارپر
کراچی — اشرف بلوچ جامعہ کراچی میں شعبہ سوشیالوجی میں ایم فل کے طالبِ علم ہیں ۔ وہ سیاسی طور پربلوچ طلبہ کی تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے اس دھڑے کے سینئر وائس چیئرمین ہیں جوسرداراختر مینگل کی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی سے وابستہ ہے۔ اشرف بلوچ کا کہناہے کہ 29 اپریل مزید پڑھیں
بابری مسجد کے بعد تاج محل نشانے پر
ویب ڈیسک — بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے مزید پڑھیں
پردے میں رہنے دو:’مردانہ بانجھ پن’کے موضوع پر رومانوی کامیڈی فلم
کراچی — پاکستان میں ڈراموں کو تو سماجی مسائل اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب فلموں کے میڈیم پر بھی اس طرح کی کہانیاں سامنے لائی جا رہی ہیں جس سے معاشرتی مسائل کی عکاسی ہو۔ عموماً پاکستان میں رومانس، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلمیں پسند کی جاتی ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں
امریکا یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہو رہا ہے، روس
ماسکو (آئی این پی)روس نے امریکا پر یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فوجی آپریشن کی امریکا کی طرف سے ہم آہنگی، روس کے خلاف فوجی کاروائی میں واشنگٹن کی براہ راست شمولیت کے مترادف ہے۔روسی پارلیمنٹ کے دوما کے اسپیکر ویاچسلاف وولودین مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، 2 گرفتار
سری نگر (صباح نیوز+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع کولگام کے علاقے چھان دیوسر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فورسز کے اہلکاروں نے اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی۔ دوسری مزید پڑھیں
مصر: حملے میں 11 فوجی ہلاک، 5 زخمی ، پاکستان کی مذمت
قاہرہ/اسلام آباد (آئی این پی+آن لائن) مصر کے جزیرہ نما سینا کے علاقے میں حملے کے نتیجے میں11 مصری فوجی ہلاک ہوگئے۔مصری فوج کا کہنا ہے کہ حملے میں تکفیری جماعت کے مسلح دہشت گرد ملوث ہیں، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور ان کا پیچھا کیا جارہا ہے۔ ادھر پاکستان نے مصر مزید پڑھیں
مسجد نبوی الشریف میں نعرے بازی سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہارِ افسوس اورمذمت۔
مدینہ المنورہ میں مسجد نبوی الشریف کے اندرونی وبیرونی صحن میں بڑی تعداد میں زائرین کی موجود گی میں پاکستان کے سرکاری وفد کی حاضری کے دوران نعرے بازی کا جوافسوسناک واقعہ ہوا اور روضہ رسول کے تقدس کو پامال کیا گیا اس پرسعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بیشتر افراد نے نمائندہ جسارت مزید پڑھیں
جب سے یہ حکومت آئی ہے مہنگائی بڑھ گئی ہے: عمران خان
ویب ڈیسک — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت جتنے مرضی کنٹینرز کھڑے کر دے، 20 لاکھ سے زائد لوگ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں
مسجد نبوی الشریف میں نعرے بازی سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہارِ افسوس اورمذمت۔
مدینہ المنورہ میں مسجد نبوی الشریف کے اندرونی وبیرونی صحن میں بڑی تعداد میں زائرین کی موجود گی میں پاکستان کے سرکاری وفد کی حاضری کے دوران نعرے بازی کا جوافسوسناک واقعہ ہوا اور روضہ رسول کے تقدس کو پامال کیا گیا اس پرسعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بیشتر افراد نے نمائندہ جسارت مزید پڑھیں