ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں مقیم سعودی شہری اور غیرملکی مشکوک ویب سائٹس پر توجہ نہ دیں۔ بعض ضمیر فروش ویب سائٹوں کے ذریعے جعلسازی کرتے ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پیرو: آئین میں تبدیلی کا ریفرنڈم مسترد ہونے پر احتجاج
لیما: پیرو کی کانگریس میں ریفرنڈم کی درخواست مسترد ہونے پر مقامی رہنما مارچ کررہے ہیں لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرومیں آئین میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کی درخواست مسترد ہونے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرو کی کانگریس نے صدر پیڈرو کاسٹیلو کی طرف سے آئین میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم مزید پڑھیں
کولمبیا: حکومت کے خلاف احتجاج میں 100گاڑیاں نذر آتش
کولمبیا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران بس میں لگائی گئی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران 100گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق کلان ڈیل گولفو نامی مقامی گروہ نے سابق رہنما ڈائیرو انتونیو اسوگا کی امریکا حوالگی کے مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر ماکروں نے دوسری مدت کا حلف اٹھا لیا
پیرس : فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں دوسری مدت صدارت کے حلف نامے پر دستخط کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے دوسری بار فرانس کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب حلف برداری پیرس میں صدارتی محل الیزے پیلس میں منعقد ہوئی، جہاں انہیں 21توپوں کی سلامی بھی دی مزید پڑھیں
کیوبا: ہوٹل میں دھماکے سے 22افراد ہلاک ‘ 74زخمی
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں دھماکے کے بعد ہوٹل کی عمارت کا بیرونی حصہ بری طرح تباہ ہوگیا ہے ہوانا(انٹرنیشنل ڈیسک) کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ واقعہ کوئی دہشت گردانہ حملہ نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا۔فائیو مزید پڑھیں
امریکی وکلا نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حکومت نے مغربی کنار ے میں فلسطینی کے مکان کی دیواریں توڑ دی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکن بار ایسوسی ایشن نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا۔ امریکی وکلا نے قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے 6فلسطینی امدادی اداروں کودہشت گرد قرار دینے کے فیصلے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں چارروزہ بین الاقوامی تعلیمی نمائش کل اتوار کو شروع ہوگی
ریاض: سعودی عرب میں چار روزہ بین الاقوامی تعلیمی نمائش کل اتوار کو شروع ہوگی، جو 11مئی تک جاری رہے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں کل اتوار سے شروع ہونےوالی بین الاقوامی تعلیمی نمائش میں یونیورسٹیوں، کالجوں، انسٹی ٹیوٹس، نجی اسکولوں، ملکی و بین الاقوامی ریسرچ اداروں کے اسٹالز ہوں گے۔ علاوہ مزید پڑھیں
یوکرین بحران کی ذمہ داری عائد کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے، چین
بیجنگ:چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے کہا کہ چین پر یوکرین بحران کی ذمہ داری عائد کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق 20ممالک کے عالمی تھنک ٹینکس کے آن لائن ڈائیلا گ سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ بعض ممالک نے چین پر یوکرین مزید پڑھیں
روسی حملوں کے دوران یوکرین میں صحافیوں کی ہلاکتیں
No media source currently available
لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ: طالبان کا علماسے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے سے متعلق بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر افغان طالبان نے علما سے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس مزید پڑھیں