بھارتی حکومت کے اعداد و شمار میں ملک میں کووڈ 19 سے گزشتہ سال کے مقابلے 2020 میں تقریباً 4 لاکھ 75 ہزار اضافی اموات سامنے آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے یہ اعداد و شمار مقررہ وقت سے کئی ماہ قبل جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیوبا، ہوٹل میں دھماکا، ہلاکتیں 22تک پہنچ گئیں
ہوانا: کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 22تک پہنچ گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیوبا کی حکومت نے بتایا کہ وسطی ہوانا کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ممکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہونے والے ایک زور دار دھماکے سے ابتدائی طور مزید پڑھیں
روسی جرنیلوں کو نشانہ بنانے میں یوکرین کی مدد نہیں کی، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یوکرین جنگ کے دوران روسی جرنیلوں کی لوکیشن کے حوالے سے خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ پر ردعمل میں محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی نے اس بات کا اعتراف مزید پڑھیں
سری لنکا میں 5ہفتوں میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی نافذ
کولمبو:سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکسا نے ایک بارپھر ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ برطانوی خبررساںایجنسی کے مطابق سری لنکا میں صدرکی تباہ کن معاشی پالیسیوں کیخلاف مظاہروں میں شدت آنے اورصدرسے استعفی دینے کے مطالبات پرصدرراجا پکسا نے ایک بارپھرایمرجنس نافذ کردی۔حکومت مخالف مظاہروں کو طاقت کے زورپردبانے کے لئے سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
ارجنٹینا میں کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد
بیونس آئرس:ارجنٹینا کے مرکزی بینک نے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی اور اثاثوں سے متعلق تمام لین دین روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق ارجنٹینا کے سینٹرل بینک نے کرپٹو کرنسی پر لین دین کو روکنے کا اعلان اس وقت کیا کہ جب کچھ دن قبل مزید پڑھیں
بل گیٹس نے کوروناکے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا
نیویارک:مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر لکھی گئی کتاب سے متعلق مزید پڑھیں
ایک صدی قبل غرق ہونے والا بحری جہاز ٹیکنالوجی کی مدد سے تلاش کرلیا گیا
No media source currently available
روس حملوں کے دوران یوکرین میں صحافیوں کی ہلاکتیں
No media source currently available
پشاور میں بی آر ٹی سروس خواتین کے لیے آزادی کا احساس
ویب ڈیسک — پشاور کی مہ جبین کا کہنا ہے کہ آج اگر وہ اپنی ماسٹرز کی ڈگری جاری رکھنے میں کامیاب ہیں تو اس کی وجہ بی آر ٹی بس سروس ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کے والدین ان کی تعلیم جاری رکھنے کے حق میں نہیں تھے کیونکہ انہیں مہ جبین کا مزید پڑھیں
غیر ملکی عازمین 31مئی تک عمرہ کی درخواست دے سکتے ہیں‘ حرمین انتظامیہ
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج اورعمرہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی عازمین 31مئی تک عمرہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔ بیان کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے غیرملکی عازمین 15 شوال تک عمرہ ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں۔ رواں سال حج کے لیے رجسٹریشن اوردرخواست جمع کروانے مزید پڑھیں