پاکستان میں روا ں برس ہیٹ ویوز اور مون سون میں شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں تیزی سے برف پگھلنے اور گلیشیئرز پر بننے والی جھیلوں کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے بھی ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی مزید پڑھیں

‘گھبرانا نہیں ہے ‘ میں زوبی کے مضبوط کردار نے مجھے فلم کرنے پر قائل کیا: صبا قمر

کراچی —  پاکستانی ڈرامے ہوں یا فلمیں اداکارہ صبا قمر نے دونوں ہی میڈیم میں اپنی اداکاری سے بے شمار لوگوں کے دل جیتے ہیں، یہی نہیں بلکہ انہوں نے بالی وڈ میں بھی کارکردگی سے اپنا لوہا منوایا ہے۔ صبا قمر نے حال ہی میں پاکستانی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ میں اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کے لیے برقعہ لازمی قرار، خلاف ورزی پر سرپرست کو سزا ہو گی

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے خواتین کے برقعہ کے بارے میں نئے قوائد و ضوابط جاری کیے ہیں اور اسے پورے ملک میں لازم قرار دے دیا ہے۔ طالبان نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں خواتین کے سرپرست کو سزا بھی دی جائے گی۔ طالبان کی وزارت امر بالمعروف مزید پڑھیں

کریزی ہارس: وہ ‘ہیرو’ جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کی بلیک ہلز میں 74 برس سے پورے پہاڑ کو تراش کا ایک ایسا مجسمہ بنایا جارہا ہے جو اگر مکمل ہوگیا تو اس کی اونچائی 563 فٹ اور لمبائی 641 فٹ ہوگی۔ اگرچہ اپنی تکمیل میں تاخیر اور اس مقام پر ہونے والی سیاحت کی آمدن مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق بیان پر آفریدی کو تنقید کا سامنا، لالا اپنے مؤقف پر قائم

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی سابق وزیرِاعظم عمران خان سے متعلق ریمارکس کی وجہ سے ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ ‘سما’ٹی وی کو دیا گیا اُن کا حالیہ انٹرویو ہے جس میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا یوکرین کو مزید 15 کروڑ ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی جارحیت سے نمٹنے کے لیے یوکرین کو مزید 15 کروڑ ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی کامیابی کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بلاتعطل ہتھیار اور فوجی سازو سامان کی فراہمی جاری رکھنا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا یوکرین کو مزید 15 کروڑ ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

جمعے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ ” میں یوکرین کے لیے سیکیورٹی امداد کے طور پر ایک اور پیکج کا اعلان کر رہا ہوں جس میں آرٹلری کے لیے گولہ بارود ، ریڈارز اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہوگا۔

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی

وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔ افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے میں سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے مزید پڑھیں

کریزی ہارس: وہ ‘ہیرو’ جسے امریکی فوج سے 20 جنگوں میں ایک گولی بھی نہ چھو سکی

جب  سفید فام اور یورپی امریکی  شمالی میدانوں میں آبادکاری کررہے تھے اور انہوں نے کئی علاقوں سے مقامی انڈین باشندوں کو بے دخل کرنا شروع کر دیا تھا تو کریزی ہارس نے اس دور میں امریکی فوج سے کئی خوں ریز جنگیں لڑیں اور اپنے آبائی علاقوں پر اپنا حق برقرار رکھنے کے لیے مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ: طالبان کا علماسے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے سے متعلق بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر افغان طالبان نے علما سے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس مزید پڑھیں