واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کیرین جین پیر کو وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر کردیا۔ وہ سابقہ پریس سیکریٹری جین ساکی کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گی۔ جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی تارکین وطن گھرانے میں پیدا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی کوریا، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ میں کورونا کیسوں میں اضافہ
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ میں کورونا کیسوں میں تیزی سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 26ہزار 714 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 74لاکھ 64ہزار 782 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں
عرب اتحاد کا طیارہ حوثی قیدیوں کو لے کر یمن پہنچ گیا
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے یمن کے حوثی باغی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ،جس کے بعد عرب اتحاد کا طیارہ حوثی قیدیوں کو لے کر یمن پہنچ گیا۔ اس سے قبل عسکری اتحاد نے سعودی عرب کے خلاف مبینہ طور پر کارروائیوں میں ملوث 163قیدیوں کو مزید پڑھیں
بالٹک ریاستوں کو یورپ سے ملانے کیلیے گیس لائن کی تنصیب
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ اور بالٹک ریاستوں نے ایک نئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کیا ہے۔یہ یورپی یونین کے شمال مشرقی ممالک کو باقی بلاک سے ملاتی ہے اور یہ روسی گیس پر انحصار کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پولینڈ اورلتھوانیا کے گیس نیٹ ورک کو ملانے والی 508 کلومیٹر طویل مزید پڑھیں
میکسیکو میں 4ماہ کے دوران 9صحافی قتل
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں 4ماہ کے دوران 9صحافی قتل کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لوئس اینریک رامیریز نامی صحافی کی لاش ملک کی شمال مغربی ریاست سینالوآ سے برآمد ہوئی ہے۔ رامیریز کا تعلق کولیاکان شہر سے تھا اور وہ مقامی اخبار ایل ڈیبیٹ کے ساتھ بطور مزید پڑھیں
ایران میں گرفتار اساتذہ کی رہائی کے لیے احتجاج
تہران: ایران میں اساتذہ کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج میں شہری شریک ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں ہیومن رائٹس واچ کے تحت گرفتار اساتذہ کی رہائی کے لیے احتجاج کیاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین نے تہران حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں زیر حراست اساتذہ کو رہا کریں۔ اس مزید پڑھیں
سری لنکا، طلبہ بھی احتجاج میں شریک ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلینگ
کولمبو: سری لنکا کے دارالحکومت میں طلبہ سڑک بند کرکے حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں عوام کے بعد طلبہ بھی حکومت کے خلاف احتجاج میں شریک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں طلبہ تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ کرکے سڑکوں پر نکل آئے مزید پڑھیں
بھارت ، ہندو خواتین نے عید گاہ کیلیے زمین وقف کردی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو بہنوں نے والد کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کے لیے وقف کردی۔ مقامی میڈیا کے مطابق 62سالہ انیتا اور اس کی بہن 57 سالہ سروج کے والد برجنندن پرساد رستورگی 20 سال قبل جنوری 2003 ء میں انتقال کرگئے مزید پڑھیں
اسرائیلی یوم آزادی پر 3یہود ہلاک ، الخلیل کے 8دیہات خالی کرانے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی پولیس نے چاقو حملے کے بعد جائے وقوع کو سیل کررکھا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی حملہ آوروں نے اسرائیل کے یوم آزادی پر کارروائی کرکے 3یہود کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور گاڑی میں فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ۔ واقعہ جمعرات کی شب مزید پڑھیں
‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے’
No media source currently available