کراچی — دنیا بھر میں سیاسی رہنما خود کو ہیرو یا اپنے حریف کو ولن ثابت کرنے کے لیے تاریخ کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ اگرچہ ایسا کرتے ہوئے کئی مرتبہ تاریخ مسخ بھی ہوجاتی ہے لیکن سیاسی بیانات میں تاریخ کے حوالے بار بار آنے سے ماضی کے کرداروں کو سمجھنے اور ان کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں آباد ہونے والا افغان مترجم: ‘یہ ایک خواب کی طرح لگتا تھا’
No media source currently available
امریکہ کا فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ مغربی کنارے میں خاتون صحافی کی ہلاکت اور ان کے مزید پڑھیں
روسی بمباری سے تباہ ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ کس حال میں ہے؟
No media source currently available
تحریکِ عدم اعتماد سے قبل دھمکی دی گئی کہ فوری الیکشن پر رضا مند ہوں ورنہ مارشل لا لگے گا: بلاول بھٹو
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے قبل ایک وزیر نے دوست کے توسط سے دھمکی دی تھی کہ فوری انتخابات پر رضا مندی ظاہر کریں، ورنہ مارشل لگے گا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں
مسجدِ نبوی واقعہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسجدِ نبوی واقعے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے اسلام آباد پولیس کو روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ جمعرات کو سماعت مزید پڑھیں
امریکہ میں آباد ہونے والا افغان مترجم: ‘یہ ایک خواب کی طرح لگتا تھا’
امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے افغانستان میں مقیم شہریوں کے لیے امریکہ کی طرف سے اب بھی ایس آئى وی یا خصوصی امیگرنٹ ویزیوں کا اجرا جاری ہے۔ امریکی فوج کے ساتھ بحیثیت مترجم کام کرنے والے ایک افغان شہری حال ہی میں امریکہ آ کر آباد ہوئے ہیں۔ ان کی کہانی اس مزید پڑھیں
بنگال کے سپہ سالار میر جعفر نے سراج الدولہ کا ساتھ کیوں چھوڑا؟
کراچی — دنیا بھر میں سیاسی رہنما خود کو ہیرو یا اپنے حریف کو ولن ثابت کرنے کے لیے تاریخ کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ اگرچہ ایسا کرتے ہوئے کئی مرتبہ تاریخ مسخ بھی ہوجاتی ہے لیکن سیاسی بیانات میں تاریخ کے حوالے بار بار آنے سے ماضی کے کرداروں کو سمجھنے اور ان کی مزید پڑھیں
ایرانی خفیہ ایجنسی نے 2یورپی شہریوں کو گرفتارکرلیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی خفیہ ایجنسی نے 2یورپی شہریوں کو حراست میں لے لیا ۔ تہران حکام کا الزام ہے کہ ملزمان ایران میں افراتفری اور سماجی تفریق پھیلانا چاہتے تھے۔ بیان میں فوری طور پر ان کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ یہ پیش رفت ایسے موقع پر ہوئی ہے جب مزید پڑھیں
رواں سال دنیا میں توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہونے کی پیش گوئی
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے بتایا ہے کہ رواں سال دنیا میں قابل تجدید توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہو گا، جس کی قیادت یورپ اور چین میں شمسی توانائی کے منصوبے کر رہے ہیں۔ 2021 ء میں قابل تجدید توانائی میں 295 گیگا واٹ کا اضافہ کیا گیا۔ اس سال مزید پڑھیں