ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں دسیوں لاکھوں اموات کا سبب بننے والی عالمی وبا سے جو سبق سیکھا جا سکتا ہے وہ یہ کہ ایسے معاملات پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی منافع خوری اور خوف پھیلانے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اتنی تعلیم اس لیے حاصل کی تھی کہ گھر بیٹھ جاؤ؟
اس دور کو گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا جب ایک ‘اچھی’ اور ‘کامیاب’ لڑکی اسے سمجھا جاتا تھا جو گھریلو کام کاج میں ماہر ہو، بحث کرنے کے بجائے گھر کے مردوں اور بڑوں کے خیالات اور فیصلوں سے اتفاق کرے۔ شادی کے بعد شوہر، سسرال اور بچوں کی بہترین دیکھ بھال کرے اور شادی مزید پڑھیں
کراچی: صدر کے علاقے میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک 13 زخمی
کراچی کے صدر کے علاقے میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم ایک شخص کے ہلاک اور 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعلی سندھ کو شہر کے مصروف ترین کاروباری علاقے میں ہونے والے دھماکے سے متعلق بھجوائی گئی رپورٹ میں مزید پڑھیں
ایران میں دو یورپی شہری مبینہ طور پرسماجی افراتفری پھیلانے کے الزام میں گرفتار
ویب ڈیسک — سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی انٹیلی جینس کی وزارت نے بدھ کو بتایا ہے کہ اس نے دو یورپی شہریوں کو گرفتار کیا ہے جومبینہ طور پر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے لیے لوگوں کو بھڑکا رہے تھے۔ یہ گرفتاری ایک ایسے موقعے پر کی گئی ہے جب یورپی ملکوں مزید پڑھیں
منہدم اپارٹمنٹ کے متاثرین کو ایک ارب ڈالر ملیں گے
عمارت کے منہدم ہونے کے دس دن بعد دھماکہ خیز مواد استعمال کرکے عمارت کے بقیہ حصے کو بھی گرادیا گیا تھاکیونکہ وہ مخدوش ہوچکا تھا۔ مجموعی طور پر اس حادثے میں 98 افراد ہلاک ہوئے تھے
امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن
روس کے یوکرین پر حملے کو گیارہواں ہفتہ ہوچلا ہے، جس کے نتیجے میں گندم، مکئی، جو اور روغنی بیجوں کی عالمی رسد کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جب کہ لڑائی کی وجہ سے کھاد کی رسد میں بھی خلل پڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرغذا کی قیمتوں میں تقریباً 13 مزید پڑھیں
عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر کے عجائب گھروںکی تنظیم انٹر مزید پڑھیں
بلند فشار خون سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی منگل کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد بلڈ پریشر کی وجوہات،علامات،علاج و پرہیز اور اس کے تدارک کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ مزید پڑھیں
ایڈونچر کی شوقین 54 سالہ خاتون: ‘موت تو آنی ہی ہے انسان اپنا شوق پورا کر لے’
No media source currently available
حکومت تبدیلی کی مبینہ سازش: صدر علوی کا جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس کو خط
ویب ڈیسک — صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں مبینہ غیر ملکی سازش کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ صدرِ مملکت نے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی عدالتی تحقیقات کرائیں اور کمیشن کی سربراہی ترجیحاً خود مزید پڑھیں