No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
امریکی سینیٹ میں دفاعی بجٹ 2023 پر بریفنگ
کیا چین کی بحریہ امریکی بحریہ سے زیادہ طاقت ور ہے؟ امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ ان کی سروس کے 42 برس ميں پہلی مرتبہ يورپ اور دنيا کو امن اور سيکیورٹی کے حوالے سے انتہائی درجے کا خطرہ لاحق ہے۔ دفاعی امور کے لیے سینیٹ مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی ، وزیرِ اعظم اور وزرا کی لندن میں موجودگی پر تنقید
ویب ڈیسک — ایسے حالات میں جب سیاسی و معاشی بحران پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، وزیرِاعظم اپنی کابینہ کے اہم وزرا کے ساتھ پارٹی کے قائد سے مشاورت کے لیےگزشتہ دور روز سے لندن ہیں اور ملک سے ان کی عدم موجودگی پر چہ مگوئیوں اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: سینیٹ میں اسقاطِ حمل پر قانون سازی کی حکومتی کوشش ناکام
امریکہ کی سینیٹ میں اسقاطِ حمل کے حق کو وفاقی قانون بنانے سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی۔ قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے۔ اس طرح حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو سینیٹ سے بل کو منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کی کارروائی کی تفصیلات بتا رہی مزید پڑھیں
اسرائیل میں دنیا کے پہلے زیر زمین بلڈ بینک کا افتتاح
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک ) اسرائیل میں دنیا کے پہلے زیر زمین راکٹ پروف بلڈ بینک کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بینک میں باقاعدہ خدمات کا آغاز سال کے آخر میں کیا جائے گا۔ میگن ڈیوڈ ایڈم (ایم ڈی اے) نامی طبی تنظیم کے مطابق مارکس نیشنل بلڈ سروسز مزید پڑھیں
جہاز سے رسنے والے تیل سے سمندر آلودہ ہوسکتا ہے‘ یمنی حکام
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی حکام نے خبردار کیا ہے کہ بحیرئہ احمر میں کھڑے آئل ٹینکر سے تیل رسنے کی صورت میں سمندر آلودہ ہونے کا خطرہ ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مخیر ممالک نے یمن میں ایک پرانے آئل ٹینکر سے تیل کے رساؤ کو روکنے کے لیے 3کروڑ ڈالر کی امداد مہیا کرنے مزید پڑھیں
لبنانی حکومت نے عوام کو غربت میں دھکیل دیا‘ اقوام متحدہ
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک آزاد رپورٹ میں پہلی بار لبنان کی حکومت اور مرکزی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں باور کرایا گیا ہے کہ دونوں نے ملک کی معیشت کو بری طرح سے تباہ کر دیا اور وہ لوگوں کو غریب بنانے کا سبب مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں کورونا کیس بڑھنے پر لاک ڈائوں
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی بار ملک میں ایک کورونا کیس کی تصدیق کی ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک ملک میں کورونا کیس کی موجودگی سے انکار کیا ہے ، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ اس کی تصدیق کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
سری لنکن صدر اختیارات محدود کرنے پر تیار ، نیا وزیر اعظم مقرر
کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے ملک کے معاشی بحران پر استعفادینے کے مطالبات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے زیادہ تر انتظامی اختیارات ترک کردیں گے۔ ایک ماہ سے جاری احتجاجی مہم کے بعد پہلی بار قوم سے خطاب میں گوٹابایا راجاپاکسے نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کا داعش کے خلاف کوششیں جاری رکھنے پر زور
رباط: مراکش میں داعش کے خلاف اتحاد میں شامل ممالک کے نمایندوں کا گروپ فوٹو رباط (انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے ارکان پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔مراکش میں اتحادیوں مزید پڑھیں