No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
دہشت گردی کے الزامات: یاسین ملک نے اعترافِ جرم کیا یا نہیں؟
سرینگر — جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف )نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جارہا ہے کہ تنظیم کے سربراہ محمد یاسین ملک نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور ان میں معاونت کا اعتراف کر لیا ہے۔ یاسین ملک تین سال سے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ: دونوں ممالک کےتعلقات میں پیش رفت ہوگی؟
اسلام آباد — پاکستان کی نئی اتحادی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔ امریکی قیادت کے ساتھ ابتدائی رابطوں کے بعد پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کے فارمولا دودھ کی قلت
ویب ڈیسک — امریکہ میں شیر خوار بچوں کے لیے دستیاب فارمولا دودھ کی قلت کے باعث والدین شدید پریشان ہیں اور حکومت نے بھی اس کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فارمولا دودھ کی قلت کا مسئلہ کرونا وبا سے سپلائی مزید پڑھیں
یوکرین کو 42 ارب ڈالر کے فوری امدادی پیکیج کی منظوری میں تاخیر، سینیٹر رینڈ پال کا تحفظات کا اظہار
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹر رینڈ پال نے جمعرات کو یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری کا عمل روک دیا، جس کےنتیجے میں امریکہ کی وہ کوششیں سست روی کا شکار ہوگئی ہیں، جن کا مقصد یوکرین کو فوری امداد فراہم کرنا تھا تاکہ وہ روسی حملے کا مقابلہ جاری مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے
متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ خلیفہ مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کے فارمولا دودھ کی قلت، بائیڈن انتظامیہ کی سپلائی بڑھانے کی کوششیں
فارمولا دودھ کی قلت سے گھبرا کر والدین نے اپنے شیر خوار بچوں کے لیے آن لائن گروپس بنالیے ہیں جن کے ذریعے وہ ایک دوسرے سے فارمولے کا تبادلہ کرتے ہیں اور اسے فروخت بھی کرتے ہیں۔
اتنی تعلیم اس لیے حاصل کی تھی کہ گھر بیٹھ جاؤں؟
اس دور کو گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا جب ایک ‘اچھی’ اور ‘کامیاب’ لڑکی اسے سمجھا جاتا تھا جو گھریلو کام کاج میں ماہر ہو، بحث کرنے کے بجائے گھر کے مردوں اور بڑوں کے خیالات اور فیصلوں سے اتفاق کرے۔ شادی کے بعد شوہر، سسرال اور بچوں کی بہترین دیکھ بھال کرے اور شادی مزید پڑھیں
ویکلی ہائی لائٹس: 13 مئی 2022
ID3
امریکہ: گزشتہ برس نشہ آور ادویات کی زیادتی سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں امراض کے نگراں ادارے کے مطابق ملک میں گزشتہ سال ریکارڈ ایک لاکھ سات ہزار سے زائد افراد نشہ آور ادویات کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوئے ۔ ان اعدادو دشمار پر غور کریں تو یہ ایسا ہے جیسے نشہ کی زیادتی کے باعث ہر پانچ منٹ میں مزید پڑھیں