امریکہ: پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے والا خاندان مجرم قرار

جیوری نے ملزمان زاہدہ امان، محمد نعمان چوہدری اور محمد ریحان چوہدری کو ایک پاکستانی خاتون کو 12 برس تک جبری مشقت پر مجبور کرنے کی سازش کا مجرم قرار دیا ہے۔

امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی‘ 11 افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طریقے سے امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 31 مہاجرین کو کوسٹ گارڈ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کو بچایا گیا ہے ان میں اکثر کا مزید پڑھیں

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی‘ 5کھرب روپے ڈوب گئے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 5کھرب روپے ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن مین ہونے والے نقصان نے سرمایہ کاروں کی کمر توڑ دی ہے۔افراط زر کی شرح میں مسلسل چوتھے ماہ اضافے کے خدشات سے سرمایہ کار شدید پریشان ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

مصر نے ایک ماہ کے دوران 44 ٹن سونے کی خریدکر ریکارڈ بنالیا

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر نے ایک ماہ کے دوران 44 ٹن سونا خریدا ، جس کے بعد مصر خطے میں سب سے زیادہ سونے کے اثاثے رکھنے والا ملک بن گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مصر کے مرکزی بینک نے فروری 2022 ء کے دوران 44 ٹن سونا خرید ا،جس کے بعد سونے کے محفوظ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں ایک دہائی کے دوران 3 گنا اضافہ ہوا ۔ محکمہ شماریات کے مطابق جون 2019 ء تک آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی شہریوں کی تعداد 91 ہزار 480 تک پہنچ گئی تھی ، جو 30 جون 2009 ء میں 27 ہزار 250 تھی۔ آسٹریلیا کی 2016 مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں کورونا وائرس سے 6 افراد ہلاک

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میں کورونا وائرس کی تصدیق کے ایک دن بعد ہی 6افردا ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 87ہزار 800افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔جمعہ کے روز صدر کم جونگ ان نے وبائی امراض کی روک تھام کے قومی مرکز کا دورہ کیا ۔ ماہرین مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی

ریاض : سعودی عرب کے شاپنگ مال میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے صوبے شرقیہ کے علاقے مجمع ظہران میں شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہر کے معروف شاپنگ مال کے 3بڑے دروازے آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ اطلاع ملتے مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ایرانی صدر سے ملاقات

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی گفتگو کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایران کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر ابراہیم رئیسی اور مذہبی رہنما خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس دوران ایران کے 2015 ء کے جوہری مزید پڑھیں